محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:music:
فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔
آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے :blush:
آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟
وسلام




ٹپ ِ ٹاپ :hatoff: مزے میں :music:

ہاں بلکل نیت ڈانو ڈول تو ہورہی ہے :blush: مگر آنا تو ہے ۔۔ بچے نا بھی گئے تو میں ایک ہفتے کے لئے جاؤں گی تو سہی کہ سارے کپڑے ختم ہوگئے ہیں :( اب تو تصویر بھی پرانے کپڑوں میں بناتی ہوں نئے شلوار سوٹ سب ختم :( تو خریدنے جانا تو پڑے گا ہی بھلے کچھ دن ہی سہی :hatoff: ،۔۔
 

طالوت

محفلین
چلیں پھر تو جائیں اس بہانے پاکستان میں کچھ کاروبار چل پڑے گا ۔۔ بلکہ یوں کریں کہ وہاں سے ہر ممکن آرڈر بھی لیتی آئیں ۔۔ اور ہاں پاؤنڈز کو پاکستانی روپے میں تبدیل پاکستان آ کر کروائیں ۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
ارےےےےےےےے سب سے کیوں‌۔ ؟ہمارا کیا قصور ہے اور نبیل بھائی نے کیا کیا جو ناراض ہو
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی تو بڑے آدمی ہیں، ان کا کیا ہے وہ تو کسی کو بھی ڈانٹ سکتے ہیں۔ بڑوں کی بات کا برا نہیں مناتے۔
 

تیشہ

محفلین
چلیں پھر تو جائیں اس بہانے پاکستان میں کچھ کاروبار چل پڑے گا ۔۔ بلکہ یوں کریں کہ وہاں سے ہر ممکن آرڈر بھی لیتی آئیں ۔۔ اور ہاں پاؤنڈز کو پاکستانی روپے میں تبدیل پاکستان آ کر کروائیں ۔۔
وسلام




جی بھانجے ، پاؤنڈ تو پاکستان آکر ہی چینج ہونگے ناں ۔۔ میں نے اپنے کپڑوں (صرف اپنے) کے لئے ڈھائی سو پاؤنڈ جمع کر رکھے ہیں تو ظاہر ہے پاکستانی ریٹ زیادہ ہونگے ۔تو پاکستانی روپے زیادہ بنے گے ناں ۔۔میں جی بھر کر ریڈی میڈ شلوار سوٹ لاؤں گی ۔۔کم سے کم چار سال تو گزریں ۔۔ باقی دوسروں کے لئے مجھ سے نہیں لانے ہوتے ۔ اپنے لئے ہی لاؤں گی ۔۔،
 

طالوت

محفلین
میرا خیال ہے کہ ہر ملک میں ایک مخصوص رقم کی اجازت ہوتی ہے جو آپ کسی دوسرے ملک لے جا سکتے ہیں۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
کیا براہ راست پاکستان میں آ کر کرنسی تبدیل کروانا ٹھیک نہیں ؟
وسلام


:grin:

ہم تو سب براہراست پاکستان پہنچ کر ہی کرنسی تبدیل کرتے ہیں ،۔۔ کبھی بینکوں سے نہیں کرائی بلکے منی چینجرز سے لیتے ہیں ۔۔ اور پاکستان بھی منی چینج ،منی گرام یوز ہوتے ہیں ، بینکوں کا تو مجھے علم ہی نہیں :hatoff:

البتہ دوسرے ملکوں کے دورے پے جب نکلتی ہوں تب اُس اُس ملک کی کرنسی لے کر تبدیل کرواکر نکلتی ہوں کہ ظاہر ہے ائیرپورٹ پے ضرورت پڑتی ہے کچھ لینا ہی ہوتا ہے جب کہ پاکستان میں اترتے ساتھ ہی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی ، اور اگر پڑے بھی تو گھر والے تو ہوتے ہی ہیں :grin: انکے پاس تو پاکستانی کرنسی ہوتی ہی ہے ،،:music: اسلئے ہم اسوقت چینج کرواتے ہیں جب فریش ہوکر ، شاپنگ کو نکلنا ہو :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگ رہا ہے کہ کچھ اراکین نے یہ مشغلہ بنایا ہوا ہے کہ ہر کسی کو منفی پوائنٹ دینے ہیں۔
تو بھائی لگے رہنے دیں ان کو۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے لگ رہا ہے کہ کچھ اراکین نے یہ مشغلہ بنایا ہوا ہے کہ ہر کسی کو منفی پوائنٹ دینے ہیں۔
تو بھائی لگے رہنے دیں ان کو۔




میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ لگا رہنے دیا جائے ۔ آپ سب کس لئے پھر سے ۔ پھر سے اس کو لے کر بحث میں لگ جاتے ہیں بھلا :party:

کچھ فارغ ویلے لوگ بچارے لگے رہتے ہیں بیٹھ کر اسی مشغلے میں ۔۔۔ گرین ڈبے اسی لئے سب کے بڑھائے جاتے ہیں تاکے اُن گرین کو پھر سے ریڈ کیا جائے ۔ ورنہ سب کے گرین ہوتے گئے تو خود سوچئیے بچاروں کے پاس تو یہ گیم ہی اوور ہوجاتی ہے ناں ۔۔ :tongue:
تو آخر کو ان کو بھی تو اپنا دل کہیں نہ کہیں لگانا ہی ہوتا ہے تو اسلئے کبھی لال ڈبہ تو کبھی گرین :party:
:chatterbox: تو ڈونت وری لگے رہنے دیں ، :tongue: پرواہ کس کو ہے ۔ :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top