محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:) :)

بوچھی آپ کی دلچسپی بڑھ رہی ہے لائبریری میں آہستہ آہستہ :)




جی ہاں اتنی بڑھ رہی ہے کہ دل کرتا ہے وہاں سے بھاگ لوں جہاں لائبریری کا نام بھی آئے
run.gif
 

تیشہ

محفلین
حضور آپ کا خیال ہم کیسے نہیں کریں گے؟ :grin:
بہت شکریہ! ہم بھی آپ کی پسندیدہ غزلیات ڈھونڈ کر آپ کو مشہور کرتے ہیں۔



جو پہلے ہی گرین ہیں وہ ایک دوسرے کو ہی کرتے جارہے ہیں :roll: کوئی ہم بچاروں کا بھی سوچے ۔ یا فہیم ہم بدنام ہی ایک دوسرے کو پوائنٹ دیتے ہیں ، ایک بدنام ، دوسرے بدنام کو نہیں دے سکتا کیا :rolleyes: ؟
 

تیشہ

محفلین
جی جی بالکل
لیکن منفی:rolleyes:

تاکہ جلد از جلد میں بھی اونچے درجے یعنی بدناموں کی فہرست میں شامل ہوجاؤ:grin:




ایسا کرو ، ۔۔ میرے حصے کی ساری بدنامیاں آپ لے لو
cheerleader.gif
ان ِ میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا رہے گا ،، قسم سے تو پھر آپ اول درجے کے بدنام بن جاؤ گے ۔ مجھے اپنے حصے کی شہرت دے جاؤ ،، ایک بدنام ، دوسرے بدنام کے کام نہیں آئے گا تو اور کون آئے گا :hatoff:
festive.gif
 

تیشہ

محفلین
ہمممممممم
2 ڈبے یعنی اور بڑھ کر
اب وہ ہرے ہے تو جس کے ساتھ ہیں وہ محترم یا محترمہ زیادہ فیمس ہیں۔ ایک کے مقابلے میں
اور اگر 2 لال ڈبے جیسے اپنی باجو کے نام کے ساتھ:grin:
تو وہ ایک لال ڈبے والے سے زیادہ ____________ بس سمجھ جائیں;-)





[ame]http://www.youtube.com/watch?v=HjDdjOr3NjQ&feature=related[/ame]


ہم تو الزام تو ویسے بھی ہے ۔ ۔۔ ۔ ایسے بھی سہی :music:
نام بدنام تو ویسے بھی ہے ۔ ۔۔ ۔
cheerleader.gif

تو ایسے بھی سہی ،

cheerleader.gif


Dancing_Doll.gif
 

فہیم

لائبریرین
ایسا کرو ، ۔۔ میرے حصے کی ساری بدنامیاں آپ لے لو
cheerleader.gif
ان ِ میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا رہے گا ،، قسم سے تو پھر آپ اول درجے کے بدنام بن جاؤ گے ۔ مجھے اپنے حصے کی شہرت دے جاؤ ،، ایک بدنام ، دوسرے بدنام کے کام نہیں آئے گا تو اور کون آئے گا :hatoff:
festive.gif


لیں باجو میں نے آپ کی شہرت بہتر بنانے کے لیے اس پوسٹ پر پوائنٹ دے مارے ہیں
مثبت والے:)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی یہ شروع میں شاید آپ ہی نے کچھ لنک پوسٹ کیے تھے ان میں دیکھئے تو شاید ہو۔ مجھے تو خود علم نہیں۔

معلوم ہوگیا:)
دھاگے کے نام پر کلک کرنے سے وہ آپ کو اسی پوسٹ پر لے جائے گا جس پر پوائنٹ ملے ہونگے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
ویسے واقعی یہاں مجھے کچھ غلط فہمی محسوس ہورہی ہے اس ریپوٹیشن کے فنکشن کے بارے میں۔ کیونکہ ”نامناسب رویّے“ اور ”غیرمعیاری تحریر“ میں فرق ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اللہ خیر کرے۔

پہلے اصلاح کی امید تھی
اب بے شرموں کی لسٹ میں آگیا ہوں:grin:

اتنے مثبت پوائنٹ تو دینے تھے کہ سگنل ہرا ہوجاتا:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top