محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
ارے شمشاد بھائی مٹی پاویں:)
ہم ہیں تو پھر کیا غم ہے:)

ویسے انتظامیہ سے لوگ بددل نہیں ہیں۔
کیوں کہ ٹاپ 10 میں ہی 2 منتظم اور ایک ناظم خاص شامل ہے:cool:

لگتا ہے کہ اپنی شہرت بڑھانے کے لیے خاموش رہنا پڑتا ہے ۔

میرے خیال میں‌لوگوں‌ کو پیغامات پر شہرت کا استعمال کرنا چاہیے، بہت ہی کم لوگ ایسا کرتے ہیں‌۔ جب اکثریت پیغامات پر شہرت بہتر بنانے کا استعمال کرے گی اور اچھے پیغامات پر مثبت رائے دے گی تو سب کچھ درست ہو جائے گا۔ فی الحال بہت کم لوگ اس کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ذاتی عناد بھی شہرت میں منفی رائے کا سبب بنتا ہے ۔۔ شکایت کرنے کی بجائے اس فیچر یا ترجیح‌ کو استعمال کرنا شروع کریں‌ ۔

منفی تو نہیں پر ہاں میں نے اب مثبت پوانٹس دینے شروع کر دیے ہیں خاص کر اپنے ان پسندیدہ ممبرز کو جنکے ڈبے لال ہیں

فہیم میں نے آپ کو بے شرمی سے نکالنے کی دوبارہ کوشش کی پر مسیج آیا کہ پہلے میں اپنی شہرت بناؤں پھر نمبر دوں :blush:
یہ تو اس نے مجھے ہی الٹا شرمندہ کر دیا :(

اچھا ایک سوال اور جو کہ کافی ٹائم سے میں پوچھنا چاہ رہی تھی کہ محفل کے بورڈ پر فہیم کے نام کے ساتھ اور شاید بوچھی کے نام کے ساتھ بھی + کا نشان نظر آتا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
اچھا ایک سوال اور جو کہ کافی ٹائم سے میں پوچھنا چاہ رہی تھی کہ محفل کے بورڈ پر فہیم کے نام کے ساتھ اور شاید بوچھی کے نام کے ساتھ بھی + کا نشان نظر آتا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟

یہ بعض اوقات سلیمانی ٹوپی پہن کر آتے ہیں یعنی کہ " خفیہ " ہوتے ہیں تو + کا نشان ہوتا ہے۔

نہیں شمشاد بھائی ایسی بات نہیں ہے۔

تعبیر صاحبہ + کے نشان کا مطلب ہے کہ یہ بندہ / بندی آپ کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہے۔
میں بھی اور باجو بھی چونکہ آپ کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہیں اس لیے ہمارے ناموں کے آگے + آپ کو نظر آتا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
:hatoff:

مجھے بھی طریقہ بتاؤ میں بھی اپنے پوائنٹ دے دوں بھلے میرے دینے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا :( مگر میں پھر بھی دے تو لوں ۔ :hatoff:

ہمممممممممم
آسان سا طریقہ ہے اوتار کے نیچے جو‌ 3 آپشن بنے آرہے ہیں ایک ساتھ
ان میں سے بیچ والے پر جو کچھ کچھ گوبھی کے پھول نما ہے اس پر کلک کریں
بس باقی پھر شہرت بہتر بنانے پر کلک کردیں:)
 
تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
آسان سا طریقہ ہے اوتار کے نیچے جو‌ 3 آپشن بنے آرہے ہیں ایک ساتھ
ان میں سے بیچ والے پر جو کچھ کچھ گوبھی کے پھول نما ہے اس پر کلک کریں
بس باقی پھر شہرت بہتر بنانے پر کلک کردیں:)

لو میں وہاں پہنچی تو لکھا ہوا تھا کہ فہیم کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟ اور ابھی میں نے کچھ بھی نہیں کلک کیا آل ریڈی ۔، مجھے پسند ہے ' پر ٹک ِ ہوا ہے اب کیا کرنا ہے ۔؟ :confused:
 
تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
آسان سا طریقہ ہے اوتار کے نیچے جو‌ 3 آپشن بنے آرہے ہیں ایک ساتھ
ان میں سے بیچ والے پر جو کچھ کچھ گوبھی کے پھول نما ہے اس پر کلک کریں
بس باقی پھر شہرت بہتر بنانے پر کلک کردیں:)

لو میں سب پے لکھ تو آئی ہوں اچھا ۔ ۔ اچھے ۔۔ ۔ :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین
لو میں وہاں پہنچی تو لکھا ہوا تھا کہ فہیم کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟ اور ابھی میں نے کچھ بھی نہیں کلک کیا آل ریڈی ۔، مجھے پسند ہے ' پر ٹک ِ ہوا ہے اب کیا کرنا ہے ۔؟ :confused:

اسی ونڈو میں نیچے ایک بٹن ہوگا

نئی شہرت میں اضافہ کریں

بس اس پر کلک کردیں
اور کام ختم:)
 
تیشہ

محفلین
:laugh: ہاں کر آئی ہوں مجھے تو پہلے اس کی سمجھ نہیں تھی اب سمجھ آئی ہے تو سب کے جا جا کر کلک کر رہی ہوں مزے کی گیم ہے ۔ مزہ آرہا ہے کھیلنے میں :music:
 
ویسے میں پہلے پہل اپنی شہرت گرتی دیکھ کر بہت پریشان ہوتا تھا لیکن اب اتنے سارے اپنے جیسے بلکہ اپنے سے بھی گئے گزرے دیکھ کر مطمئن ہوگیا۔۔۔ :lll:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم! تمہیں کیا ہوا کہ تمہاری شہرت اچانک ہی بدل کر یہ ہوگئی ہے کہ:
"فہیم نے ماضی میں کچھ بے شرمی کا مظاہرہ کیا تھا"

:eek:

ہاہاہاہاہاہا
یہ مثبت پوائنٹ ملے ہیں اس لیے اب میں‌ اصلاح سے نکل کر بے شرمی میں آگیا ہوں;)
 
ہاہاہاہاہاہا
یہ مثبت پوائنٹ ملے ہیں اس لیے اب میں‌ اصلاح سے نکل کر بے شرمی میں آگیا ہوں;)

اگر اصلاح والے درجہ کے بعد مثبت پوائنٹس ملیں اور یہ لکھا آنے لگے کہ ماضی میں کچھ بے شرمی کا مظاہرہ کیا تھا تو اس سے بہتر یہ ہے کہ مجھے اب مثبت پوائنٹس نہ ملیں۔ اصلاح والی بات ہی کافی ہے۔ ہاہاہاہا :grin:
 
مغزل

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top