محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انہیں شاید شکایت ہے کہ

یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں‌میری
 

ماوراء

محفلین
باجو، عزیز امین کی بوریت ختم کرنے کے لئے ان کی شادی کروادیجئے
کسی نے پہلے بھی عزیز امین کی شادی کی بات کی تو عزیز نے فٹ رپورٹ کر دی کہ "مجھے فری ہونا پسند نہیں" ورنہ باخدا میرا خیال بھی بالکل یہی ہے کہ ان کی بوریت دور کرنے کے لیے ان کی شادی کر دی جائے۔:notworthy:
 

فہیم

لائبریرین
اب عزیز امین نے آکر یہ سارے پیغام رپورٹ‌ کرنے ہیں کہ۔
میرے اوپر برا وقت آنے پر لوگوں کے دانت نکل رہے ہیں;)
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ ایک ہی آواز آئے گی وہ بھی ایک زور دار تھپڑ کی۔۔:blushing:

مذاق کر رہی ہوں۔۔عزیز سنجیدہ نہ ہونا پلیز۔۔:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو اس دھاگے پر ٹھیک ٹھاک کھڑاک ہو گیا ہے۔ اب بھی اگر کسی کو اردو محفل کی فضا بور یا خاموش لگے تو کیا کیا جا سکتا ہے۔

ماوراء تمہارے امتحان ختم ہو گئے ہیں جو یہاں وقت ضائع کر رہی ہو؟
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے شمشاد بھائی رپورٹ‌ ہونے سے پہلے ہی سب کو یہاں سے بھگادینا چاہتے ہیں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top