خواتین و حضرات، میرا ان باکس فل ہو گیا ہے۔ خدارا عزیز امین کی بوریت کو جلدی ختم کریں، اور مجھے اس بوریت سے بچا لیں۔
اور یہ آپ لوگ یہاں کیا باتیں کر رہے ہیں۔۔ مجھے پی ایم میں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ اس طرح کی گفتگو صاحب کو پسند نہیں اس لیے خیال رکھا جائے، اس لیے آپ لوگ بھی اب مزید بور نہ کریں۔