نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میرے ذہن میں محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کی مناسب سے ایک کھیل کا آئیڈیا آیا ہے کہ فورم کے ارکان کو ایک دوسرے کے بارے میں اشعار کہنے چاہییں۔ یہاں وزن کی پابندی نہیں ہے، البتہ اخلاق کی پابندی ضرور ہے۔
تو لیجیے، تک بندی کی ابتدا میں کرتا ہوں۔ عرض کیا ہے:
اب آپ کی باری

اس محفل کے گوشے آباد ہوئے
جب سے ناظم اس کے شمشاد ہوئے
گئی حکومت، باقی ہے شور و غل
سنیے تو کیا کہتے ہیں م م مغل
لگتا ہے جیسے پہن رکھی ہو پازیب
آتے ہیں یوں، اور جاتے ہیں جہانزیب
جب سے ناظم اس کے شمشاد ہوئے
گئی حکومت، باقی ہے شور و غل
سنیے تو کیا کہتے ہیں م م مغل
لگتا ہے جیسے پہن رکھی ہو پازیب
آتے ہیں یوں، اور جاتے ہیں جہانزیب
اب آپ کی باری