چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
مجھے کاپی کرنا اب چھوڑ بھی دو یاردراصل خواتین ممبران کو ٹائیٹل دیتے ہوئے یا اُن سے بات کرتے ہو میں بے حد محتاط رہتا ہوں کہ کہیں کوئی بات بری نہ لگے
مجھے کاپی کرنا اب چھوڑ بھی دو یاردراصل خواتین ممبران کو ٹائیٹل دیتے ہوئے یا اُن سے بات کرتے ہو میں بے حد محتاط رہتا ہوں کہ کہیں کوئی بات بری نہ لگے
کونسی جھڑپ؟ویسے چھوٹے غالب آپ اتنا مشکل مشکل کیوں بولتے ہیں
آدھا تو میرے سر پر سے گزر جاتا ہے
ویسے سچی سے آپ میں ایک بہت اچھی بات ہے کہ آپ ہٹ دھرم نہیں ہیں اور رات گئی بات گئی والے فامولے پر عمل کرتے ہیں اس لیے میری اور آپکی جھڑپ ہونے کے باوجود آپ نے مجھے اچھے لفظوں میں یاد کیا
اس کے لیے بہت بہت شکریہ
خوش رہیے
عبرت پکڑیں وہ لوگویسے سچی سے آپ میں ایک بہت اچھی بات ہے کہ آپ ہٹ دھرم نہیں ہیں اور رات گئی بات گئی والے فامولے پر عمل کرتے ہیں اس لیے میری اور آپکی جھڑپ ہونے کے باوجود آپ نے مجھے اچھے لفظوں میں یاد کیا
عبرت پکڑیں وہ لوگ
جو میرے بارے میں پتا نہیں کیا کیا افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں
اور کوئی اللہ کا بندہ ان الفاظ کو فریم کروا ک اردو محفل کی دیوار پہ ٹانگ دے (چچا چھکن بننے کا سنہری موقع)
باسی سالن کھانا چھوڑ دو ناہاہاہا
ہائے میرا پیٹ
میں کسی کو بہی یاد نہیں ہوں !@شمشاد چاچوٓ!نایاب انکلسارہ خان ادیتعبیر آپیسیدہ شگفتہ آپیمقدس آپیعائشہ عزیز سسو !
مجھے کچھ نہیں پتہ !چھوٹے بھائی میں نے تو ساری محفل کے لیے لکھا ایک شعر
باقی تو مجھے آتے نہیں
تھوڑا سا اور منہ پھلاؤ ناںمجھے کچھ نہیں پتہ !
میں نہیں بات کر رہا !
تھوڑا سا اور منہ پھلاؤ ناں
ہم نہ ہوں گے تو بھلا کون منائے گا تجھے
بھتیجے ذرا اس کو پہچانو ۔میں کسی کو بہی یاد نہیں ہوں !@شمشاد چاچوٓ!نایاب انکلسارہ خان ادیتعبیر آپیسیدہ شگفتہ آپیمقدس آپیعائشہ عزیز سسو !
بھتیجے ذرا اس کو پہچانو ۔
پھر ہم تمہیں یاد کرتے ہیں ۔ کچھ تمہارے نام لکھتے ہیں
سوہنا سیدھا سچا سردار ہے
یہ ہوتا جلدی ناراض ہے
دوستی میں دراز اسکا ہاتھ ہے
ترباتوں سے اس کا دماغ ہے
البیلا الہڑ اچھا سا دل ہے اسکا
باتوں میں لگتی اسکی جان ہے
کوہ قاف سے اک پری آئے گی
اس کو جان اپنی بنائے گی
ظلمت نور میں بدل جائے گی
محنت کا صلہ اک دن پائے گا
یہ پڑھ کر ضرور مسکرائے گا
ہنستے مسکراتے رہو سدا بھتیجےھائو سویٹ انکل !
آپ کا ڈھیر تھنکووووووووو!
جی انکل !ہنستے مسکراتے رہو سدا بھتیجے
آپ نے کیا لکھا ہمارے لیے؟؟جی بھیا
ہنستی مسکراتی کھلکھلاتی رہیں سدا آمینجی بھیا
میں کسی کو بہی یاد نہیں ہوں !