ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

شمشاد

لائبریرین
محمود احمد غزنوی
قیس اکیلا ہے جنگل میں مجھے جانے دو
کیا خوب گزرے گی جب مل بیٹھے دیوانے دو
چھوٹے چچا اگر میاں داد خان سیاح کے ہتھے چڑھ گئے تو بہت ماریں گے۔ اس لیے مار سے بچنے سے پہلے ہی ان کا شعر صحیح کر دیں :

قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو​
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو​
 
تھینکس بھائی ، خوش رہیے ہمیشہ ، آمین
اللھم آمین !:angel:
تراب بھائی ، سوچ لیں لائبریری میں کام کرنا پڑ جائے گا آپ کو :happy: :happy:
ہی ہی ہی
کیوں نہیں اگر ہماری آپی کہیں گی تو ہم منع تھوڑی نا کر سکتے ہیں!:happy:
 
سارہ خان

محفلین
سارہ خان یا عائشہ عزیز یا ناعمہ عزیز​

یہ تو بوچھ لی گئیں​
لگتا ہے آپ کو ٹرک سمجھ آگئی نایاب انکل کی پہیلیوں کی ۔۔ پر سب تو آپ نے صحیح بتائیں ہیں ۔۔ پہلی میں تین آپشن کیوں ؟ ناعمہ کے لئے ہے وہ ۔۔ :battingeyelashes:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) :)
میں آپ کو بہت سمجھدار مانتی ہوں شگفتہ ۔۔۔ لیکن ابھی اپ کی سمجھ پر شبہ ہو رہا ہے ۔۔ ہاہاہا ۔۔ :p

مجھے اپنی ناسمجھی کی سزا تو نہیں ملے گی ناں کہیں :happy:
:happy:
ویسے سچ بات تو یہی ہے سارہ ، فون پر پہلی بار آپ کی آواز سن کر مجھے بہت اچھا لگا تھا اور آج بھی مجھے وہ محسوس ہوتا ہے جیسے آج ہی کی بات ہو ۔
 
نا سمجھی اتنی پیاری ہوتی ہے تو میرے لئے تو آپ نا سمجھ ہی رہیں ہمیشہ ۔۔ :) :)
شگفتہ کل آپ نے کال کی تھی شاید ۔۔ بہت دیر سے دیکھا حسب عادت ۔۔ :( پتا ہے باجو اس بات پر اتنا ڈانٹتی تھیں پہلے ۔۔ اب توتنگ آ کر کہنا چھوڑ دیا ہے ۔۔ جب فون ریسیو کر لوں غلطی سے فوراً ۔۔ تو کہتی ہیں ۔۔ ہائے سارہ مجھے بڑی خوشی ہوئی تم نے فون ریسیو کر لیا ۔۔۔ :) :(
 
ٹھیک ہے سارہ :lovestruck:

مجھے بھی بوچھی سے ایسا ہی سننا پڑتا ہمیشہ میں اکثر اس وقت سو رہی ہوتی ہوں ۔:blushing:
چلیں جب آپ فرصت سے ہوں تو مجھے ٹیکسٹ کر دیں میں کال کروں گی ۔
 
Top