محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو امریکہ میں نہیں رہتا تو پھر یہ داستانِ الم غلم میری کیسے ہو سکتی ہے؟
 
ظفری

لائبریرین
یہاں تو بھارتی میڈیا کا تاثر پیدا ہو رہا ہے ۔۔۔۔ پہلے کبھی ہم تختہِ مشق بنے ہوئے تھے اور اب جہانزیب بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ ;) ۔۔۔ ایسا لگتا ہے امریکہ میں رہنا ایک عذاب بن گیا ہے ۔ :grin:
 
جہانزیب

محفلین
آپ کے خلاف تو ہونا ہی پڑے گا، آُ تو امریکہ پر دیکھیں‌کیسے حق جتا رہے ہیں‌ ۔ میری لینڈ‌ امریکہ ۔۔ جیسے کسی اور کی لینڈ نہیں‌ ہے :grin:
 
ظفری

لائبریرین
آپ کے خلاف تو ہونا ہی پڑے گا، آُ تو امریکہ پر دیکھیں‌کیسے حق جتا رہے ہیں‌ ۔ میری لینڈ‌ امریکہ ۔۔ جیسے کسی اور کی لینڈ نہیں‌ ہے :grin:

ہاہاہا ۔۔۔ اصل میں ‌جو" میری" تھی یہ اسی کی لینڈ ہے ۔۔۔ اب میں اسے میری لینڈ نہ کہوں تو کیا کہوں ۔۔۔۔ ہاں ۔۔ ;)
 
جہانزیب

محفلین
اب اگر وہ "میری"‌ کیا آپ کی نہیں‌ رہی جو تھی کا صیغہ استعمال کر رہے ہیں‌۔ مطلب لینڈ‌ بھی ہاتھ سے گئی :lol:
 
ظفری

لائبریرین
اب اگر وہ "میری"‌ کیا آپ کی نہیں‌ رہی جو تھی کا صیغہ استعمال کر رہے ہیں‌۔ مطلب لینڈ‌ بھی ہاتھ سے گئی :lol:

نہیں کچھ ایسا تو نہیں ۔۔۔۔ کچھ لینڈ تو ضرور ہاتھ آئی ہے مگر ۔۔۔۔۔۔ میری واقعی " میری " نہ رہی ۔۔۔۔۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی کہاں، ابھی تو کمیٹی بنے گی، پھر وہ اپنی سفارشات پیش کرتے گی، پھر ان سفارشات پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنے گی، پھر وہ ۔۔۔۔۔۔
 
زین

لائبریرین
ابھی کہاں، ابھی تو کمیٹی بنے گی، پھر وہ اپنی سفارشات پیش کرتے گی، پھر ان سفارشات پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنے گی، پھر وہ ۔۔۔۔۔۔
ایک چھوٹا موٹا فیصلہ کرے گا اس کا جائزہ لینے کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی پھر کمیٹی پر اعتراضات اٹھائے جائینگے اس کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی ............ہمارے پاکستان میں‌تو یہی ہوتا ہے جو مسئلہ سرد خانے کی نذر کرنا ہو اس کے لیے کمیٹی بنادی جاتی ہے ۔
آپ بھی میرے خیال سے یہی سوچ رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھیں ایجنسی والوں نے کہا تو ہے کہ اگلے چند روز میں باقی کی تصاویر بھی ارسال کر دیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ابھی انہوں نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3b.jpg
 
Top