شمشاد بھائی ذاتی تصاویر ارسال کرنے سے پہلے، مجھ سے اجازت تو لے لینا چاہیے تھی
آپ کے خلاف تو ہونا ہی پڑے گا، آُ تو امریکہ پر دیکھیںکیسے حق جتا رہے ہیں ۔ میری لینڈ امریکہ ۔۔ جیسے کسی اور کی لینڈ نہیں ہے
اب اگر وہ "میری" کیا آپ کی نہیں رہی جو تھی کا صیغہ استعمال کر رہے ہیں۔ مطلب لینڈ بھی ہاتھ سے گئی
ایک چھوٹا موٹا فیصلہ کرے گا اس کا جائزہ لینے کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی پھر کمیٹی پر اعتراضات اٹھائے جائینگے اس کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی ............ہمارے پاکستان میںتو یہی ہوتا ہے جو مسئلہ سرد خانے کی نذر کرنا ہو اس کے لیے کمیٹی بنادی جاتی ہے ۔ابھی کہاں، ابھی تو کمیٹی بنے گی، پھر وہ اپنی سفارشات پیش کرتے گی، پھر ان سفارشات پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنے گی، پھر وہ ۔۔۔۔۔۔