محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جب ہی عرفان بھائی نے مقبرے والی لڑی شروع کی ہے ۔معطلی کی راہ پر تیزی سے گامزن!!!
جب ہی عرفان بھائی نے مقبرے والی لڑی شروع کی ہے ۔معطلی کی راہ پر تیزی سے گامزن!!!
ہمارے ساتھ رہ رہ کر، رہ رہ کر، رہ رہ کر۔۔۔جب ہی عرفان بھائی نے مقبرے والی لڑی شروع کی ہے ۔
معطلی کی راہ پر تیزی سے گامزن!!!
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا !!!جب ہی عرفان بھائی نے مقبرے والی لڑی شروع کی ہے ۔
دل کے بہلانے کو بھیا یہ خیال اچھا ہے!!!پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا !!!
کوئی بات نہیں ، ہم پنکھے کی ہوا سے بجھادیں گے ۔پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا !!!
ہماری بلی ہمیں میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤںںںںںںںںںںںں۔ہمارے ساتھ رہ رہ کر، رہ رہ کر، رہ رہ کر۔۔۔
آپ میں بھی تیزی آتی جارہی ہے!!!
بونگیاں نہ ماریں۔۔۔کوئی بات نہیں ، ہم پنکھے کی ہوا سے بجھادیں گے ۔
جی نہیں۔۔۔ہماری بلی ہمیں میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤںںںںںںںںںںںں۔
جنریٹر کا انتظام بھی ہے ۔بونگیاں نہ ماریں۔۔۔
آپ کے یہاں تین دن سے ’’بتّی‘‘ نہیں آرہی ہے!!!
آپ ہی پہچان کرسکتے ہیں. ...آپ کو بننے کی کیا ضرورت؟
نوچ تو رہی ہے ۔جی نہیں۔۔۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے!!!
بس اب زیادہ نہ نوچیں۔۔۔نوچ تو رہی ہے ۔
پہلے جنریٹر صحیح تو کروالیں!!!جرنیٹر کا انتظام بھی ہے ۔
بس اب زیادہ نہ نوچیں۔۔۔
ناخن اکھڑ جائیں گے!!!
پنکھوں سے بجھنے والے اے عدناں بھی نہیں ہم !کوئی بات نہیں ، ہم پنکھے کی ہوا سے بجھادیں گے ۔
آپ کا جنریٹر لیے کر کام چلا لیتے ہیں ۔پہلے جنریٹر صحیح تو کروالیں!!!
ایک تصحیح۔۔۔پنکھوں سے بجھنے والے اے عدناں بھی نہیں ہم !
جملے کا وزن درست کریں اور بحر میں لائیں ،پنکھوں سے بجھنے والے اے عدناں بھی نہیں ہم !
جنریٹر کے ساتھ ساتھ جملہ بھی صحیح کرالیں!!!آپ کو جنریٹر لیے کر کام چل لیتے ہیں ۔