محفل کے جِن بھوت

یہاں دیکھ لیجیے کئی نااہل ہزاروں مراسلوں کے تمغےلگائے گھوم رہے ہیں۔:Dپر مجال ہے جو تسلیم کر لیں۔:D
چوہدری آپی اس میں تسلیم کرنے کی کیا بات ہے ، ساری محفل جانے ہے ہمیں ، الحمدللہ ۔:)
ہم بتائیں کیا ۔:p
یہ پڑھتے ہی خود ہی آتے جائیں گے۔:D
جی ، ہم خود آ گئے ۔:D
 
جاسمن

لائبریرین
چوہدری آپی اس میں تسلیم کرنے کی کیا بات ہے ، ساری محفل جانے ہے ہمیں ، الحمدللہ ۔:)

ہم بتائیں کیا ۔:p

جی ، ہم خود آ گئے ۔:D
عدنان !
اردو محفل پہ آپ کی موجودگی ہم سب کے لیے اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے۔
اللہ تعالی سے دلی دعائیں ہیں کہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ کبھی کوئی دکھ کوئی آزمائش نہ دے۔ شالا ہنستا بستا رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ صحت و تندرستی دے۔ حلال روزی میں بہت ڈھیر ساری برکتیں اور خیر عطا فرمائے۔ دونوں جہانوں میں بہترین گھر عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
 
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
آپ محفلین کی بے لوث محبت ہمارا بہت قیمتی خزانہ ہے ،
اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ سب محفلین ہمیشہ شاد و آباد رہیں ۔آمین
 
امان اللہ خان بھائی حاضر ہوں ،
پونے دوسال سے زائد عرصے میں صرف 147 مراسلے ،
کیا حکم ہے میرے آقا؟
اچھا سلسلہ ہے یہ، بہت پسند آیا۔ واقعی ہم جیسے لوگ محفل کے جن بھوت ہی ہیں۔ لیکن ہم کسی وظیفے سے نہیں ٹلیں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور فونٹ سازی اور سافٹ ویئر میں کسی وقت محفل پر بہت گہما گہمی ہوتی تھی۔ لیکن اب تو اس حوالے سے ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے والی بات لگتی ہے۔ اس لیے محفل پر آمدو رفت صرف جھانکنے کی حد تک رہتی ہے۔
 
محمّد

محفلین
آپ کا تعارف بھی نظر سے نہیں گزرا

ایسے نہیں چلے گا محمّد :)
ہم ان شتونگڑوں کو حاضری نہیں مانیں گے۔ ہرگز نہیں۔:)
صاحب کیا بھوت کیا بھوت کا تعارف :noxxx:
بھوت کی بھوت بننے کی وجہ بھوت کو انسانوں کے ساتھ بات کرنے کا سلیقہ و طریقہ و آداب و زبان نہیں :)
 
جاسمن

لائبریرین
صاحب کیا بھوت کیا بھوت کا تعارف :noxxx:
بھوت کی بھوت بننے کی وجہ بھوت کو انسانوں کے ساتھ بات کرنے کا سلیقہ و طریقہ و آداب و زبان نہیں :)

آتی ہے اردو زباں آتے آتے
سو آپ آتے رہیں گے تو آہستہ آہستہ ارتقاء کی منازل بھی طے ہوں گی ان شاءاللہ۔:)
 
نور وجدان

لائبریرین
ویلکم ! مجھے لگا کہ آپ اگلی سالگرہ کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔ :)
ارررے نہیں ... آپ بھی تو اب بہت کم کم آتی ہے نا .....سوچتے سوچتے کونسے موضوع پر بات کی جائے، لکھنے کے علاوہ ... وقت گزر جاتا ہے. جاسمن بہنا نے اچھا موضوع شروع کیا ہے .... میں کچھ نہ کچھ ایسا شروع کروں گی جس سے محفل کی ٹریفک آپ جیسے محفلین کی بدولت بڑھتی رہے:)
 
Top