محفل کے جِن بھوت

موجو

لائبریرین
یہ شاید وہ واحد محفلین ہیں، جنھیں محفل پر آنے سے پہلے سے جانتا ہوں اور ملاقاتیں بھی ہیں۔ اور محفل پر شاید یہ پہلا ہی سامنا ہے، ورنہ یہ میرے آنے کے بعد سے تقریباً غیر فعال ہی ہیں۔ :)
یارا اس کا اعلان کرنا لازمی تھا
بہرحال اب کوشش کرتا کروں گا کہ ذرا پابندی سے محفل میں آیا جائے۔
 

سید عمران

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا زمانہ آگیا۔۔۔
اب جن بھوت انسانوں کو یاد کرنے لگے۔۔۔
ذرا دیکھیں تو:
آپ کے کہنے پر دوبارہ دیکھا۔۔۔۔ اور پھر خوشی ہوئی کہ سلسلہ تو قائم ہے نا بہرحال۔۔۔۔ :devil3:

برائے محمد عدنان اکبری نقیبی
عدنان بھائی! یوں ہی ذرا لطف لے رہے ہیں۔ برا مت منائیے گا۔ :chill:
 
Top