ارشد چوہدری
محفلین
ایک ہمارے ساتھی تھے ( فلسفی ) بہت اچھی شاعری کرتے ہیں ۔کئی مہینوں سے غائب ہیں۔ ان کا بھی پتہ کریں
فلسفی صاحب، کس فلسفے پر غور فرما رہے ہیں؟ایک ہمارے ساتھی تھے ( فلسفی ) بہت اچھی شاعری کرتے ہیں ۔کئی مہینوں سے غائب ہیں۔ ان کا بھی پتہ کریں
آئی ڈی کی مناسبت سے تبصرہ تھافلسفے سے تو ان کی دور پار کی بھی رشتہ دادی نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ ہم نے فلسفی دوست سے یک بارگی بیسیوں سوال کر لیے۔ یوں، فلسفہ ہرن ہوا اور موصوف غائب۔ تاہم، بے فکر رہیے، وہ آتے ہی ہوں گے۔ عظیم بھائی کا ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ کئی مہینوں تک نہیں، بلکہ کئی سالوں تک غائب ہو جاتے ہیں۔ایک ہمارے ساتھی تھے ( فلسفی ) بہت اچھی شاعری کرتے ہیں ۔کئی مہینوں سے غائب ہیں۔ ان کا بھی پتہ کریں
رشتہ دادی نئی اصطلاح معلوم ہوتی ہے!فلسفے سے تو ان کی دور پار کی بھی رشتہ دادی نہ تھی
رشتہ داری کی شدت کو بیان کرنے لیے غالبا رشتہ دادی کیا گیا ہےرشتہ دادی نئی اصطلاح معلوم ہوتی ہے!
وہ تو جعلی آئی ڈی تھی تاکہ چھپ کر محفل پر آ سکیںآئی ڈی کی مناسبت سے تبصرہ تھا
اس صورت میں نانی زیادہ مناسب تھارشتہ داری کی شدت کو بیان کرنے لیے غالبا رشتہ دادی کیا گیا ہے
فلسفی بھائی سے میرا فیس بک پر رابطہ رہا ہے۔ آئیڈی اصلی ہے۔وہ تو جعلی آئی ڈی تھی تاکہ چھپ کر محفل پر آ سکیں
انیس الرحمن بھائی حاضر ہوں۔
ایک ہمارے ساتھی تھے ( فلسفی ) بہت اچھی شاعری کرتے ہیں ۔کئی مہینوں سے غائب ہیں۔ ان کا بھی پتہ کریں
لو جی رنگوں والے جن بھوت بھی واپس آگئے۔ ساتھ میں اپنے ہم جولیوں کو بھی آوازیں دیتے آرہے ہیں۔
اب ہو گی رنگوں کی بوچھار۔
فلسفہ جوں کا توں رہا فلسفی ہرن کی طرح چوکڑیاں بھرتے ہوئے ہرن ہوگئے!!!پھر یوں ہوا کہ ہم نے فلسفی دوست سے یک بارگی بیسیوں سوال کر لیے۔ یوں، فلسفہ ہرن ہوا اور موصوف غائب۔
حاضر مولائی!
حاضر جناب۔۔۔
دیکھیں کہ کیسے کیسے فرماں بردار ہیں۔ حاضر حاضر کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ اب یہ دیوار کے اندر چھپے بیٹھے تھے یا باہر۔اس کا فیصلہ ہوتے ہی پتا چلے گا کہ جن ہیں یا بھوت ۔۔۔ یا پھر جن بھوت۔جن نے ہمیں پکارا ہے، اُن کو وضاحت بھی کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں جن سمجھتے ہیں کہ بھوت۔