فرقان احمد
محفلین
کیسے بچ گئی؟ کیونکر بچ گئی؟ چلیے، اگر ایسا ہے تو اس بچی کچھی آزادی کو کنوارگی کی ذیل میں تصور کیا جاوے، جنابِ من!کیوں میری بچی کچھی آزادی بھی سلب کرواتے ہیں۔
کیسے بچ گئی؟ کیونکر بچ گئی؟ چلیے، اگر ایسا ہے تو اس بچی کچھی آزادی کو کنوارگی کی ذیل میں تصور کیا جاوے، جنابِ من!کیوں میری بچی کچھی آزادی بھی سلب کرواتے ہیں۔
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہےکیسے بچ گئی؟ کیونکر بچ گئی؟ چلیے، اگر ایسا ہے تو اس بچی کچھی آزادی کو کنوارگی کی ذیل میں تصور کیا جاوے، جنابِ من!
آنجہانی میں مقناطیسیت تو بہت تھی۔میرا پہلا مراسلہ بھی ایک پرائیویٹ گروپ میں شاید عارف کریم کی سوال کی وجہ سے ہوا.
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ شادی کرنے سے پہلے پوچھنا تھا۔اب میں شادی شدہ ہوں اور میرے دو بچے ہیں. اب مجھے اس نام سے کنواروں والی فیلنگ آتی ہے. برائے مہربانی غلطی کی اصلاح میں میرے ساتھ تعاون کریں.
محمد وارث بھائی کے دھاگے پڑھ رہے ہیں شاید آج کل ۔یہ فیلنگ مجھے کیسے آ سکتی ہے؟
محفل کا سب سے شغلیہ نام یہی ہےآنجہانی میں مقناطیسیت تو بہت تھی۔
شادی سے پہلے پوچھنے کی اجازت نہ تھی۔اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ شادی کرنے سے پہلے پوچھنا تھا۔
پہلے آتی تھی ”مفت“ حال دل پہ ہنسییہ فیلنگ مجھے کیسے آ سکتی ہے؟
بھیا ایسا کریں کہ ملاقات پر ٹکٹ لگا دیں۔کس کس کو بھیا سے ملائیں۔۔۔
جسے دیکھو سیر پر سوا سیر ثابت ہورہا ہے!!!
پہلے جن کو حاظر کرنے والا منتر تو پڑھیں!
پہلے جن کو حاظر کرنے والا منتر تو پڑھیں!
محمد شان محسن! حاضر ہوں۔۔ں۔۔ں۔۔ں۔۔ں۔۔
غالباً معوذتین کے ساتھ ساتھ جنات و بھوتوں کو حاضر کرنے والا عمل بھی کیا جارہا ہے۔بس اتنا بتا دیں
آجکل آپ معوذتین کی تلاوت و تفسیر تو نہیں کر رہیں؟
ورنہ میری خیر نہیں
ہم تو اپنی آئی ڈی سے لاگ ان کئے بغیر ہی گھومتے تھے۔ امید ہے سسٹم کو ہمارا آئی پی ایڈریس ہی پتہ چلتا ہوگا ناں کہ نام پتہ اور کرتوت۔کیا ہم نام لے کے بلانا شروع کریں؟
محفلین! اجازت ہے؟