محفل کے جِن بھوت

سید عاطف علی

لائبریرین
اس دھاگے میں اگر کوئی حقیقی جن محفل سے باہر مثلاََ کوہ قاف وغیرہ سے مراسلہ بھیجے کہ "کیا حکم ہے مرے محفلینو ! " تو محفلین کیا حکم دیں گے ؟
ہر کوئی ایک حکم بتائے کہ کہیں جن تنگ نہ آجائے ۔ :)
 

سید عمران

محفلین
اس دھاگے میں اگر کوئی حقیقی جن محفل سے باہر مثلاََ کوہ قاف وغیرہ سے مراسلہ بھیجے کہ "کیا حکم ہے مرے محفلینو ! " تو محفلین کیا حکم دیں گے ؟
ہر کوئی ایک حکم بتائے کہ کہیں جن تنگ نہ آجائے ۔ :)
ہم تو کوہ قاف سے بھاگے ہوئے بھیا کو فوراً اس کے حوالہ کردیں گے!!!
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اور بھیا نے برابر کا بدلہ لے لیا تو !!!!
یہ موقع سب کے لیے ہوگا ،سو جن کو عادل و منصف جانیں -
یہ جن کوہ قاف کا ہے کوئی لاہور ہائی کورٹ کا نہیں ۔
 

سید عمران

محفلین
اور بھیا نے برابر کا بدلہ لے لیا تو !!!!
یہ موقع سب کے لیے ہوگا ،سو جن کو عادل و منصف جانیں -
یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا بھیا کو بدلہ لینے کا آئیڈیا دے دیا۔۔۔
سچ سچ بتائیں آپ نے پارٹی چینج تو نہیں کرلی؟؟؟
:eek::eek::eek:
 
یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا بھیا کو بدلہ لینے کا آئیڈیا دے دیا۔۔۔
سچ سچ بتائیں آپ نے پارٹی چینج تو نہیں کرلی؟؟؟
:eek::eek::eek:
دیکھیئے ! بھیا کیا کہتے ہیں ۔
پتا نہیں کیوں ایسے موقع پر عقل گھاس چرانے کیوں چلی جاتی ہے ،
ہمیں تو کوئی جواب ہی نہیں سوج رہا تو کیا جواب دیں ،
ارےےےےےےےے ،
کوئی ہے جو ہماری مدد کو آوے ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

عاکف آزاد

محفلین
عاکف آزاد ساڑھے سات سالوں میں ایک مراسلہ۔
شاباش!:D
عاکف آزاد حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر توجہ دینی چاہیے.
میرا پہلا مراسلہ بھی ایک پرائیویٹ گروپ میں شاید عارف کریم کی سوال کی وجہ سے ہوا.
میں تو اپنا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ بھی بھول چکا تھا.
دل چسپ بات یہ کہ عاکف آزاد نام سات سال پہلے جب میں شدید کنوارا تھا تب کی بے وقوفی تھی. اب میں نام تبدیل کرنے کا آپشن ڈھونڈرہا ہوں لیکن مل نہیں رہا.
اب میں شادی شدہ ہوں اور میرے دو بچے ہیں. اب مجھے اس نام سے کنواروں والی فیلنگ آتی ہے. برائے مہربانی غلطی کی اصلاح میں میرے ساتھ تعاون کریں.
پلیٹ فارم کی گستاخی معاف کردی جائے.
 
Top