شادی شدہ ہوں معذور سمجھیں، برتن کپڑا دھلنے سے فرصت ہی نہیں ملتی کچھ لکھنا تو دور
خاموش قاری ہوں زیادہ تر
یہاں آپ کو بولنا ہوگاخاموش قاری ہوں زیادہ تر
بول چکے ہیںیہاں آپ کو بولنا ہوگا
جی بہ تریہاں آپ کو بولنا ہو گا ورنہ وہاں تشریف لے چلیے۔
انٹرویو - محترم زحال مرزا سے بات چیتکیا زحال مرزانامی بھوت ابھی بھی یہاں ہے؟
اسی لیے قہقہہ بھی چھوٹا سا ہے!!!ہم بے بی بھوت ہیں
ہ
50 مراسلے مکمل ہونے پر یہ اختیار خود بخود آپ کو مل جائے گا۔ایک مدد چاہتا ہوں۔
کسی مراسلے پر کیسے 'پسندیدگی' یا 'دوستانہ' وغیرہ کا ٹیگ لگایا جاتا ہے؟
شکریہ - امید دلانے کا50 مراسلے مکمل ہونے پر یہ اختیار خود بخود آپ کو مل جائے گا۔
آپ کی تاریخِ رکنیت اور مراسلوں کو دیکھتے ہوئے آٹھ دس سال بعد کی امید رکھنی چاہیے۔