اپنے تعارف کی لڑی شروع کریںمیری پیشی کیوں پڑ گئی؟
جواب یا کوسنے؟جواب تو کیفیت نامے میں موجود ہے
جی دیکھ میں نے پر ذکر آج کل کا ہے بقایا کا ذکر کون کرے گا۔جواب تو کیفیت نامے میں موجود ہے
ہم شروع سے جنوں بھوتوں، پچھل پیریوں، اور چھلیڈوں کی کہانیاں سنتے آئے ہیں
چوہدری بچے نہیں اٹھاتےبھوتوں اور چوہدریوں میں کیا نسبت ہے ؟
قبلہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں تعارف کروانا ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کے طریقہ کار سے ناواقف ہوںآپ نے بھی محفل پر باقاعدہ تعارف نہیں کرایا
فورم تو روزانہ دیتا ہوں کئی ایک دھاگے بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ پوسٹ کرنے کے لیے جو صلاحیت یا اہلیت درکار ہے وہ کم ہےالسلام علیکم۔
آپ کے مراسلوں کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟
کیا آپ بہت کم آتے ہیں اردو محفل میں؟
یہاں جائیںقبلہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں تعارف کروانا ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کے طریقہ کار سے ناواقف ہوں
آپ کے مراسلوں کی تعداد اس قدر کم ہے۔میری پیشی کیوں پڑ گئی؟
السلام علیکم۔فورم تو روزانہ دیتا ہوں کئی ایک دھاگے بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ پوسٹ کرنے کے لیے جو صلاحیت یا اہلیت درکار ہے وہ کم ہے
نام بتائیں اس کا۔یہاں دیکھ لیجیے کئی نااہل ہزاروں مراسلوں کے تمغےلگائے گھوم رہے ہیں۔پر مجال ہے جو تسلیم کر لیں۔
یہ پڑھتے ہی خود ہی آتے جائیں گے۔نام بتائیں اس کا۔
لیجیے آج کے دن تو تسلیم شدہ حاضری لگی ہے۔ہم ایسی حاضری کو بالکل تسلیم نہیں کرتے۔
اب ایسے محفلین کی غیر حاضری شمار کی جائے گی جو روز کم از کم ایک مراسلہ بھی نہ کر سکیں۔
شاباش!لیجیے آج کے دن تو تسلیم شدہ حاضری لگی ہے۔
گیارہ سالوں میں 643 مراسلےتقریبا 15 سالوں میں 643 مراسلے
مطیع الرحمٰن حاضر ہوں۔۔۔۔
مطیع الرحمٰنآج آئے ہوئے ہیں لیکن یہاں کیوں نہیں آرہے؟
کوئی ٹیگ کر سکتا ہے انھیں؟