سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

سید عمران

محفلین
آثار تو سیدھے اثر کے نظر آ رہے ہیں کہ آپ کے ذکر کے ساتھ بریانی کا پہلے ذکر کیا ورنہ چرس کا ذکر پہلے کر سکتے تھے۔
نہیں؟؟؟
نہیں۔۔۔
یہ چرس اور بریانی آگے پیچھے نہیں کرتے۔۔۔
بربانی پر چرس چھڑک کر کھاتے ہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو نمٹ نہیں گیا تھا کچھ عرصہ قبل؟؟؟
کچھ عرصہ قبل نمٹا تو تھا۔۔۔ لیکن آپ کی طویل غیر حاضری سے اچھا بھلا پھر سے قابل استعمال ہو گیا تھا۔۔ اب اللہ خیر کرے۔ ہتھ ہولا رکھئیے گا، اب کے ہم زخمی ہیں۔ دھیان اپنا بھی رکھئیے گا کہ کہیں زخمی شیرنی نہ بن جائیں کہیں۔ :bulgy-eyes:
 

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
Top