گُلِ یاسمیں
لائبریرین
درست آپ بتا دیںیہ غلط کیا!!!
درست آپ بتا دیںیہ غلط کیا!!!
سوئیڈش کو سوئیڈن میں بڑی دور کی سوجھی!!!نہیں اس کی تو سمجھ آ ہی گئی تھی۔۔۔ بلکہ تکا لگا لیا تھا کہ شاید اس کا مطلب ہو " آپ پر ہمیشہ برکت رہے"
آپ تو سمجھدار بندے ہیں، آپ کو بھلا کیا مشکل پیش آنی۔ ہم تو "قبلہ " پہ اٹکے ہوئے ہیں۔
وہ کیا ہوتی ہے؟ فیروز اللغات میں مطلب نہیں مل رہاوہاں سے بھی پیوننی کی نوکری سے نکال دیا؟؟؟
عدنان بھائی نہیں سنتے ہماری بات۔ہم نے اس کام کے لیے بھیا کو رکھا ہوا ہے۔۔۔
ان سے پوچھ لیں!!!
ابھی ہم گئے ہی کہاں جو وہیں رہیں۔۔ ہم یہی ٹھیک ہیں بس۔وہیں رہیں واپس آنے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
بریانی کا ذکر تو آپ نے کیا۔۔۔ آدھے جوابدہ آپ بھی ہیں۔اپنے اعمال کے وہ خود جوابدہ ہیں!!!
کراچی کی خاص ڈش ہے کیا؟نہیں۔۔۔
یہ چرس اور بریانی آگے پیچھے نہیں کرتے۔۔۔
بربانی پر چرس چھڑک کر کھاتے ہیں!!!
روؤف بھائی ۔۔۔ آپ کی وجہ سے ہمیں کیا کیا سننا پڑتا ہے۔نہیں نرسری میں چھوٹے بچوں کے پیمپرز بدلنے کی ڈیوٹی تھی!!!
یہ تو بہت مشکل کام ہے ہم جیسے کم علموں کا اس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں!!!
کیوں؟ کان بند تو نہیں کر رکھے؟اوے ہوے۔۔۔۔۔ اسی تے سن وی نئیں سکدے
اور ان کی جراءت دیکھیں دھڑلے سے ڈنکے کی چوٹ پر یہ مہم سر انجام دیتی تھیں!!!
اچھا چند دن غائب رہے تو سر پہ بڑے پن کا بھوت سوار ہوگیا!!!جیتے رہئیے
اس دھماکے سے اب تو کان بھی گئےکیوں؟ کان بند تو نہیں کر رکھے؟
ابھی دھماکے کرتے ہیں تا کہ آپ کے کان کھلیں اور سنیں کہ آپ کی اچھی سی بہن کو کیا کچھ کہا جا رہا ہے۔
جی اور اگلی نوکری بھی یہی کرنے کے لیے تیار رہیں!!!اسے حوصلہ افزائی ہی سمجھیں نا!!!
دماغ تو پہلے ہی نہ رہا!!!اس دھماکے سے اب تو کان بھی گئے
کوئی اسے پڑھے گا ہی نہیں مطلب پوچھنا تو بعد کی بات ہے!!!
اس سچ کا ہم سے پوچھنا تھا!!!گُلِ یاسمیں کیا یہ سچ ہے؟؟؟؟
وہی تو۔۔یہ بھی آگیا غنیمت ہے!!!
یہ موقع ملے گا ہی نہیں!!!موقع تو بہت اچھا ہے اگلے پچھلے سارے حساب کتاب برابر کرنے کا۔۔۔
وہ تو جانا ٹھہرا۔۔۔لیکن ڈر بھی ہے کہ پھر سے لمبی چھٹی پر چلے گئے تو ہم کس سے ماتھا پھوڑیں گے۔