سید عمران
محفلین
ان کی وجہ سے کیوں؟؟؟روؤف بھائی ۔۔۔ آپ کی وجہ سے ہمیں کیا کیا سننا پڑتا ہے۔
اب دیں صفائیاں آپ ہی آ کر۔
اس نوکری کا مشورہ انہوں نے دیا تھا؟؟؟
ان کی وجہ سے کیوں؟؟؟روؤف بھائی ۔۔۔ آپ کی وجہ سے ہمیں کیا کیا سننا پڑتا ہے۔
اب دیں صفائیاں آپ ہی آ کر۔
سچ ہے نہیں۔۔۔ لیکن ہو جائے گا سچ روؤف بھائیگُلِ یاسمیں کیا یہ سچ ہے؟؟؟؟
بھیا کی خالص الخاص!!!کراچی کی خاص ڈش ہے کیا؟
اچھا تو ہم صرف چرس کا بتائیں گے پھر!!!بریانی کا ذکر تو آپ نے کیا۔۔۔ آدھے جوابدہ آپ بھی ہیں۔
سوئیڈش کو سوئیڈن میں بڑی دور کی سوجھی!!!
اوہ مائی گاڈ۔۔۔سچ ہے نہیں۔۔۔ لیکن ہو جائے گا سچ روؤف بھائی
اب تفصیل نہیں پوچھئیے گا کیونکہ ہم اپنے فیوچر پلان کسی کو نہیں بتانے والے۔
یہاں آپ بالکل غلط ہیں بس!!!ابھی ہم گئے ہی کہاں جو وہیں رہیں۔۔ ہم یہی ٹھیک ہیں بس۔
آپ کی غیر موجودگی میں کچھ تو اچھا کرنا ہی تھا نا کہ شاباش ملے آپ سے۔اچھا چند دن غائب رہے تو سر پہ بڑے پن کا بھوت سوار ہوگیا!!!
رکن بنتے وقت کسی سے اسٹامپ لکھوایا تھا؟؟؟
تبھی تو محفل کا رکن بنے تھے کہ کوئی تو سکھائے گا اردو۔۔ لیکن کوئی کان ہی نہیں دھرتا کہ مطلب سمجھا دیں۔
آپ کے نزدیک یہ اچھائی ہے؟؟؟آپ کی غیر موجودگی میں کچھ تو اچھا کرنا ہی تھا نا کہ شاباش ملے آپ سے۔
مقصد بھی تو یہی تھا ہمارا۔اس دھماکے سے اب تو کان بھی گئے
ہونہہ۔۔۔عدنان بھائی نہیں سنتے ہماری بات۔
چپکے سے آتے ہیں ریٹنگ دے کر چلے جاتے ہیں جیسے ہم ان سے کہیں گے کہ ہمارے کراچی آنے کا بندوبست کریں۔
فرصت نہیں!!!درست آپ بتا دیں
پیون کی مؤنث!!!وہ کیا ہوتی ہے؟ فیروز اللغات میں مطلب نہیں مل رہا
اللہ اللہ!یہ تو بہت مشکل کام ہے ہم جیسے کم علموں کا اس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں!!!
گورنس کی آفر کر رہے ہیں؟جی اور اگلی نوکری بھی یہی کرنے کے لیے تیار رہیں!!!
دماغ تو پہلے ہی نہ رہا!!!
یہ قبلہ راحل بھائی سے پوچھیں!!!وہی تو۔۔
لیکن "قبلہ " والا ابھی بھی نہیں سمجھ میں آیا کہ راحل بھائی نے کیوں لکھا تھا ایسا۔
آپ کا دماغ جو نہ رہا!!!غلطی سے تو نہیں لکھ دیا؟ روؤف بھائی کا دماغ کیسے ختم ہوا بھلا؟؟
فی الحال اسکول میں ہی جاب کریں۔۔۔گورنس کی آفر کر رہے ہیں؟
کتنے اور کتنی عمر کے ہیں جنھیں سنبھالنا ہو گا؟
لیکن کھانا پینا اور رہائش آپ ہی کے ذمہ۔