گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عدنان بھائی کوئی الزام اپنے سر لیں تب نا۔ہاں تو وہ جیسا دیکھیں گے ویسا کہیں گے۔۔۔
اصل حقیقت ہم سے نہیں پوچھتا کوئی!!!
تبھی تو بچ کے نکلے جاتے ہیں خود کو کم گو کہہ کر۔
عدنان بھائی کوئی الزام اپنے سر لیں تب نا۔ہاں تو وہ جیسا دیکھیں گے ویسا کہیں گے۔۔۔
اصل حقیقت ہم سے نہیں پوچھتا کوئی!!!
مضروب ہونے کی وجہ سے تو دم نہیں توڑ رہی؟؟؟آپ دونوں کی ضربیں ایک دوسرے کے مراسلے ضرب کرتی ہیں اور مضروب ہے یہ دم توڑتی محفل
اس کے آگے کی داستان کے بیان کا یہاں محل نہیںمضروب ہونے کی وجہ سے تو دم نہیں توڑ رہی؟؟؟
آپ دونوں کی ضربیں ایک دوسرے کے مراسلے ضرب کرتی ہیں اور مضروب ہے یہ دم توڑتی محفل
آپ کی بات کسی دیوانے کی بات ٹھہری ،ہم دو بار کیا ہزار بار کہہ دیں۔۔۔
بھیا اور معصوم؟؟؟
نہیں نہیں نہیں!!!
مضروب ہونے کی وجہ سے تو دم نہیں توڑ رہی؟؟؟
اور کچھ مرجھا گئےکچھ غنچے تو غچہ دے گئے اور کچھ دم توڑ گئے
اور کچھ پگلا گئے ۔اور کچھ مرجھا گئے
یوں تو الزام آپ پر آیا نا کہ آپ نے عدنان بھائی کی بولتی بند کر رکھی ہے۔پان وان کا نہیں سب ہمارے رعب کا اثر ہے!!!
وہ چیزیں جو تانگے پہ لاد کر دی جائیں؟نہیں، ہمیں مانگے تانگے کی چیزیں نہیں چاہئیں!!!
جیسے آپ جو بات ٹھہرائیں وہ ٹھہر بھی جائے گی؟؟؟آپ کی بات کسی دیوانے کی بات ٹھہری،
جو سچ ہے وہ تو پوری اردو محفل جانتی ہے ۔
یہ کیا لفظ ہے؟؟؟معصوم سے عدنان بھیا کچھ کہنے کی کوشش میں کیونکر با جی ہی کر کے رہ جاتے ہوں گے
گلی کے باہر کھڑا ہے!!!وہ چیزیں جو تانگے پہ لاد کر دی جائیں؟
کہاں ہے تانگہ تا کہ مراسلات لادے جائیں
جب تک آواز نہیں اٹھائیں گے ہم کیسے جان پائیں گے کہ احترام میں چپ ہیں یا خدشہ ہے کہ الزام بڑھتے نہ جائیں سو چپ ہی بھلیآپ کی بات کسی دیوانے کی بات ٹھہری ،
جو سچ ہے وہ تو پوری اردو محفل جانتی ہے ۔
با کو یا پڑھئیے نا۔یہ کیا لفظ ہے؟؟؟
روکے رکھئیے۔ ہم برقعہ پہن کر آتے ہیں۔گلی کے باہر کھڑا ہے!!!
جب تک آپ سوار نہ ہوجائیں رکا رہے گا!!!روکے رکھئیے۔ ہم برقعہ پہن کر آتے ہیں۔
کہاں رکھ دیا
عدنان بھائی کی یہ بوکھلاہٹ ان پر لگے الزامات کو ثابت کر رہی ہے۔ عدنان بھائی کوئی اچھا سا وکیل کر لیجئیے جو آپ کے حق میں ثابت کرے کہ انجانے میں ایسے الفاظ پھسلےاوپر دیکھ لی ناں سب نے بھیا کی چلتر بازیاں؟؟؟
پہلے ہمیں پگلا کہا۔۔۔
پھر گھبرائے۔۔۔
کہیں یہ لفظ ان کی معصومیت کا قاتل نہ بن جائے۔۔۔
فوراً تبدیل کیا۔۔۔
لیکن ہم نے بھی رنگے ہاتوں پکڑلیا۔۔۔
ثبوت خود ہاتھ باندھے ہمارے سامنے چلے آرہے ہیں۔۔۔
دیکھا بھیا!!!