محمد بلال اعظم کیا ابھی بھی کچھ کہنا باقی ہے کہ شاعری سے میں کیوں دور بھاگتا ہوں؟خمسہ آلاف مبروک علیٰ خمسہ آلاف مراسلات
ان کے علاوہ بھی گذشتہ ہفتے میں کوئی مراسلہ پھینکا ہے۔بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی یہ پانچ ہزاری منصب۔
محمد بلال اعظم کیا ابھی بھی کچھ کہنا باقی ہے کہ شاعری سے میں کیوں دور بھاگتا ہوں؟
آپ کا بہت شکریہ عزیزم محسن وقار علی ۔ چائے تو مجھے پسند ہے ہی لیکن کچھ عادتیں اپنے عرب دوستوں سے بھی سیکھیں اور قہوہ بھی روز مرہ کے مشروب میں شامل کر چکا ہوں لیکن آپ کا قہوہ نہ جانے کون سی جگہ پر رکھا ہے جہاں تک جانے کی اجازت پاکستان کے براڈ بینڈ نے Banned کر رکھی ہے