محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

فہیم

لائبریرین
ایسے اتفاقات بھی ہوتے ہیں:rolleyes:

ویسے تم معلوم کرسکتے ہو کہ فیصل صاحب محفل پر کس نام سے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں یہ معلوم کرنا:rolleyes:
 
زینب

محفلین
اس میں الٹا مشورہ کیا ہے بھئی جب استاد صاحب سیدھے طریقے سے نہین مانے تو اپنی استادی تو دیکھانی چاہیے نا پھر
 
فہیم

لائبریرین
اس میں الٹا مشورہ کیا ہے بھئی جب استاد صاحب سیدھے طریقے سے نہین مانے تو اپنی استادی تو دیکھانی چاہیے نا پھر

لو پھر یہاں کھلے عام مشورہ کیوں دے دیا اب تو وہ استاد جی بھی یہاں‌ پڑھ لیں گے اور پہلے ہی اپنی ڈائری کا کوئی بندوبست کرلیں‌ گے:rolleyes:
 
ملائکہ

محفلین
مجھے تو سچی بڑی ہنسی آرہی ہے وہاں جاکر اپنی ایک ٹیم چھوڑتے ہیں عمار بھائی اور کلوز ڈھونڈتے ہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ابو کاشان

محفلین
ویسے اگرمحفلیں اپنے اپنے کالج اور جامعات کی سطح پر اردو کو فروغ دیں تو یہ کافی آگے جا سکتی ہے۔ بس بنیادی معلومات فرہم کر دی جائے تو بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ بس اس سائٹ (urdu.ca) کا پتہ بتا دیں ۔
 
زینب

محفلین
لو پھر یہاں کھلے عام مشورہ کیوں دے دیا اب تو وہ استاد جی بھی یہاں‌ پڑھ لیں گے اور پہلے ہی اپنی ڈائری کا کوئی بندوبست کرلیں‌ گے:rolleyes:

ارے سر عام تھوڑی بتایا تھا میں نے عمار کے کان میں کہا تھا تم جاسوس پتا نہیں کیسے سن لیا:grin:
 
آپکی اس تحریر سے مجھے یہ پتہ چلا کہ نابینا لوگوں کا امتحان کیسے لیتے ہیں:battingeyelashes::battingeyelashes:
چلو، کوئی تو کام کی بات پتا چل گئی۔ :biggrin:

عمار میاں کہاں کہاں کے قصے لاتے ہیں۔

خوب!
لاتا کہاں ہوں سعود بھائی؟ خود بخود ٹکرا جاتے ہیں مجھ سے۔ :)

عمار، یا یہ وہی تو نہیں تھے جنہوں نے تمہارے ساتھ ملاقات کا قصہ لکھا تھا۔۔۔ :surprise:
ہاہاہا۔۔۔ یہ وہ نہیں ہوسکتے نبیل بھیا۔۔۔ انہیں تکنیکی کاموں کی اتنی سوجھ بوجھ نہیں تھی۔ :grin:

آپ کو پہلے خبر نہیں تھی ؟ حیرت ہے ۔۔۔

------
----
عمار قصہ تو واقعی دلچسپ ہے ، مگر تجسس کے مارے میری کنپٹیوں پر کجھلی شروع ہو گئی ۔۔
(اسے کوئی جوؤں کا بہانہ نہ بنائے کہ یہ حصہ کنپٹیوں کے اس حصے پر مشتمل ہے جہاں بال نہیں ہوتے)
وسلام
پہلے خبر نہیں تھی؟ کس چیز کی؟؟؟
اور اتنا ہی تجسس ہورہا ہے تو ذرا خفیہ‌ذرائع سے پتا تو کروائیں۔ ;)

دلچسپ ملاقات ہے عمار :)

اور فیصل صاحب، جناب عشق اور مشک کب تک چھپائیں گے اب باضابطہ بھی تشریف لے آئیں :)

بالکل۔۔۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ وہ صاحب محفل پر فعال ہیں۔۔۔ :) البتہ نِک کی وجہ سے پہچاننا مشکل ہوگا۔
 
عمار سوچو ذرا یہ کوئی ایسا رکن بھی ہو سکتا ھے جو خاتون کے نک سے آتا ہو محفل پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
زونی۔۔۔ وہ شعبہ تاریخِ اسلامی کے پروفیسر تھے۔۔۔ تم ان پر ایسا الزام لگارہی ہو؟؟؟ :tongue:

میرا دل چاہ رہا ہے کہ اسے کچھ فکشن کا رنگ دے دوں، جیسے کہ:

میں نے ڈرتے ڈرتے نے اس دلربا سے اس کا نام دریافت کیا تو وہ مسکرا کر گویا ہوئی "گلاب کو جس نام سے بھی پکارو اس سے خوشبو ہی آئے گی"۔ یہ کہہ کر وہ مڑی اور اس نے اپنے بازو ہوا میں بلند کیے۔ اس سے پہلے کہ مجھے کچھ پتا چلتا، ایک گڑگڑاہٹ کی آواز آئی اور وہ راکٹ کی طرح اڑتی ہوئی چھت توڑ کر اوپر کو پرواز کر گئی۔
میں دیوانہ وار بھاگتا ہوا ڈیپارٹمنٹ کی چھت پہنچا تو وہ غائب ہو چکی تھی۔ نیلگوں آسمان پر ایک سنہری لکیر اس کے گزرنے کا نشان دے رہی تھی۔
بس اس دن سے میری رات کی نیند اور دن کا چین ختم ہو گیا ہے اور میں شیو بڑھائے مجنوں کی طرح اپنے ڈیپارٹمنٹ میں وہی جمیل نستعلیق میں کمپوز کیا ہوا کوئسچن پیپر سینے سے لگائے پھرتا رہتا ہوں۔
:rollingonthefloor:
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

ویسے کس ڈیپارٹمنٹ کے تھے موصوف؟؟
ہم ایکدم تجسس میں مبتلا ہو گئے۔۔ یونیورسٹی میں تو اور بھی بہت سے اراکین ہونگے ناں محفل کے۔۔۔ :confused::confused:
شعبہ تاریخِ اسلامی کے پروفیسر تھے۔ تجسس مجھے بھی ہے۔ چلیں محفل کے جو اراکین جامعہ کراچی کے طالبعلم ہیں ان دنوں، وہ اپنا دیدار کروائیں۔۔۔ ایک، دو تو ہونے ہی چاہئیں۔

اوکے تو ہم اور ہمارے استاد بھی ایک ہی محفل میں ہوتے ہیں اور چھپ کر۔اچھا ہے سر فیصل کو ہمارا سلام
آپ کے بھی استاد؟

آجکل "جمیل نوری نستعلیق" کی وجہ سے عجیب و غریب واقعات ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کے بزنس ٹھپ اور کچھ کے آسمان تک پہنچ گئے ہیں۔۔۔
عمار کی اتفاقی مُلاقات کے متعلق یہی کہوں گا کہ "ہر" ایرے غیرے سے بات کرنے سے گریز کریں :)

کیوووں جی؟ کسی نے مجھ پر کیس کردینا ہے؟ جمیل نوری نستعلیق والوں سے بات چیت ہونے کے جرم میں؟ :grin:
 
ایسے اتفاقات بھی ہوتے ہیں:rolleyes:

ویسے تم معلوم کرسکتے ہو کہ فیصل صاحب محفل پر کس نام سے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں یہ معلوم کرنا:rolleyes:
اچھا۔۔۔ ذرا بتانا تو الگ سے کہ کیسے معلوم کیا جاسکتا ہے۔

ان کی کسی ڈائری پے ہاتھ صاف کرو ہو سکتا ہے کوئ راز ہاتھ لگ ہی جائے
ڈائری پر ہاتھ صاف کروں؟ مجھے جیب کترا سمجھا ہوا ہے؟ :tongue:

الٹے الٹے ہی مشورے دینا جب بھی دینا:rolleyes:
تمہاری صحبت کا اثر؟ :confused:
 
اس میں الٹا مشورہ کیا ہے بھئی جب استاد صاحب سیدھے طریقے سے نہین مانے تو اپنی استادی تو دیکھانی چاہیے نا پھر
اچھا استانی جی۔۔۔ پہلے اپنی شاگردی میں لے کر مجھے یہ سکھائیں کہ استادی دکھانی کیسے ہے؟ :grin:

میں‌عمار کے فیصل صاحب کو جانتا ہوں‌لیکن بتاونگا نہیں کہ کون ہے :grin:
اچھاااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: بتائیں گے کیوں نہیں :(

مجھے تو سچی بڑی ہنسی آرہی ہے وہاں جاکر اپنی ایک ٹیم چھوڑتے ہیں عمار بھائی اور کلوز ڈھونڈتے ہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ٹیم میں تمہیں بھی شامل کرلیں گے۔ ٹھیک ہے؟:)

عمار یہ تم سوشیولوجی ڈپارٹمنٹ کے سر فیصل کی بات تو نہیں کر رہے؟

سوشیالوجی، تاریخ اسلامی اور بنگالی کے شعبہ جات کی عمارت ایک ہی ہے۔ کلاسز وہی تھیں لیکن وہ استاد شعبہ تاریخ اسلامی کے تھے۔
 
ویسے اگرمحفلیں اپنے اپنے کالج اور جامعات کی سطح پر اردو کو فروغ دیں تو یہ کافی آگے جا سکتی ہے۔ بس بنیادی معلومات فرہم کر دی جائے تو بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ بس اس سائٹ (urdu.ca) کا پتہ بتا دیں ۔
میرا یہ ارادہ کافی عرصہ سے ہے، جامعہ میں آنے سے پہلے ہی۔ کچھ قدم جمالوں، پھر کچھ کرتا ہوں ان شاء اللہ اس بارے میں۔

ارے سر عام تھوڑی بتایا تھا میں نے عمار کے کان میں کہا تھا تم جاسوس پتا نہیں کیسے سن لیا:grin:

کہا بھی تو تم نے ایسے تھا کہ کیا لاؤڈ اسپیکر سے آواز نکلتی ہوگی۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
طالوت

محفلین
پہلے خبر نہیں تھی؟ کس چیز کی؟؟؟
اور اتنا ہی تجسس ہورہا ہے تو ذرا خفیہ‌ذرائع سے پتا تو کروائیں۔ ;)
بھئی یہ خبر والی بات ان کے لیے تھی جن کو اب پتا چلا کہ نابینا افراد کیسے امتحان دیتے ہیں ، درمیان میں دو مراسلے آ گئے۔۔
تجسس تو ہو رہا ہے ، مگر میرے خفیہ ذرائع کبھی بھی نہیں رہے:sad2:
وسلام
 
Top