مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مبارک بلال، اب جلد ہی دس بیس ہزاریوں می شامل ہو جاؤ۔ شکریہ محسن وقار، اس رفتار سے تو تم بھی کل پرسوں تک ہزار پتی ہو جاؤ گے!! (لیکن یہ سموسے بھی چھوٹے چھوٹے لگ رہے ہیں، شاید بلال کے لئے چھوٹے چن کر لائے ہو؟)

آپ کی حسِ مزاح بہت زبردست ہے۔
شکریہ استادِ محترم
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے اپنا منا بھی ہزاریوں کا حامی ہو گیا۔:congrats: بہت خوب منے۔۔۔ ۔۔ اس پانچ ہزار پر فراز کا شعر ہے کہ
ارتقاء کے عمل کی اور کیا مثال دوں فراز
وہ پانچ ہزاری ہو گیا منا ہو کر بھی فراز
اس شعر میں شاعر نے دونوں مصرعوں میں تخلص کا استعمال کیا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ :laugh:
چونکہ یہ شعر آپ نے اس پوسٹ میں استعمال کرنا تھا اس لیے شاعر نے دونوں مصرعوں میں اپنا تخلص استعمال کیا ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال برادر مبارک ہو۔
congrats_2.gif
Congratulations.gif

خوب ہے جی۔
شکریہ حسیب بھائی
 
مبارک بلال، اب جلد ہی دس بیس ہزاریوں می شامل ہو جاؤ۔ شکریہ محسن وقار، اس رفتار سے تو تم بھی کل پرسوں تک ہزار پتی ہو جاؤ گے!! (لیکن یہ سموسے بھی چھوٹے چھوٹے لگ رہے ہیں، شاید بلال کے لئے چھوٹے چن کر لائے ہو؟)
واہ سر جی واہ:eek: یہاں تو ایک بھی "پتنی" نہیں ہے اور آپ مجھے ہزار کا پتی بنا رہے ہیں:confused:
 
Top