قیصرانی
لائبریرین
بس جی جہاں ریاضی اور مساواتیں آتی ہیں، وہیں سے میں اسے شاعری سمجھ کر اپنا راستہ ناپ لیتا ہوں۔ ہر بار مختلف ناپ ملتا ہے ویسےقیصرانی صاحب
ویسے آپ فزکس میں دلچسپی لیں لازمی۔
آپ اس فیلڈ میں کچھ نہ کچھ لازمی کر سکتے ہیں۔
بس جی جہاں ریاضی اور مساواتیں آتی ہیں، وہیں سے میں اسے شاعری سمجھ کر اپنا راستہ ناپ لیتا ہوں۔ ہر بار مختلف ناپ ملتا ہے ویسےقیصرانی صاحب
ویسے آپ فزکس میں دلچسپی لیں لازمی۔
آپ اس فیلڈ میں کچھ نہ کچھ لازمی کر سکتے ہیں۔
آپ شاعری سے خار کیوں کھاتے ہیں؟بس جی جہاں ریاضی اور مساواتیں آتی ہیں، وہیں سے میں اسے شاعری سمجھ کر اپنا راستہ ناپ لیتا ہوں۔ ہر بار مختلف ناپ ملتا ہے ویسے
شکریہ احمد بھائیبہت بہت مبارک ہو چھوٹے بھیا۔۔۔ ۔!
شاد آباد رہیے۔ خوش و خرم رہیے۔
شکریہ نیلم باجیبہت مبارک ہو چھوٹے بھیا
اس تکلف کی کیا ضرورت تھیالسلام علیکم بہت مبارک ہو بڑے بھائی
بہت بہت مبارک ہو بلال بچے
ویسے یہ اسمائیلی کچھ چھوٹی نہیں ہے۔
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھمجبوری ہے۔ اسی پر اکتفا کر لیجئے بھائی
اس سے چھوٹی مل نہیں سکی
جب ایک چیز آپ کے پلے ہی نہیں پڑتی تو اپنی نادانی اور کم عقلی کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ اس احساس سے بچنے کو بھاگتا ہوں۔ یوں سمجھیں کہ میں شاعری سے خار نہیں کھاتا۔ شاعری کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے اسے بھاری پتھر سمجھ کر چوم کر رکھ دیتا ہوںآپ شاعری سے خار کیوں کھاتے ہیں؟
ارے بھائی یہ ’پتی پتنی اور وہ‘ والا پتی نہیں، لکھ پتی اور کروڑ پتہ والا پتی ہے۔واہ سر جی واہ یہاں تو ایک بھی "پتنی" نہیں ہے اور آپ مجھے ہزار کا پتی بنا رہے ہیں