مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد بلال اعظم بھائی۔ اب لگ رہا ہے کہ آپ کے مراسلہ جات کی رفتار کو مثبت ریڈ شفٹ سے ماپا جا سکتا ہے۔ جلد ہی کواسرز تک پہنچ جائیں گے کیونکہ ریڈ شفٹ مثبت ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کی رفتار بڑھ رہی ہے :)

دیکھیے پھر آپ کہتے ہیں کہ مجھے فزکس نہیں آتی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ کونسی بنیادی معلومات ہیں، میں نے تو نہیں پڑھی شاید فن لینڈ کی فزکس میں ہوں گی۔
ارے نہیں۔ مراد یہ تھی کہ جسے سائنس کی کتب یا رسالے پڑھنے کا شوق ہو یا محض وکی پیڈیا ہی پڑھے، تو اس کے لئے یہ بنیادی ہی معلومات ہوئیں۔ تاہم یہ بات ذرا مختلف تھی کہ ریڈ شفٹ مثبت ہونا اور رفتار کی تیزی :)
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
Congratulations_navy_gold_glitter.gif
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے نہیں۔ مراد یہ تھی کہ جسے سائنس کی کتب یا رسالے پڑھنے کا شوق ہو یا محض وکی پیڈیا ہی پڑھے، تو اس کے لئے یہ بنیادی ہی معلومات ہوئیں۔ تاہم یہ بات ذرا مختلف تھی کہ ریڈ شفٹ مثبت ہونا اور رفتار کی تیزی :)

قیصرانی صاحب
ویسے آپ فزکس میں دلچسپی لیں لازمی۔
آپ اس فیلڈ میں کچھ نہ کچھ لازمی کر سکتے ہیں۔
 
Top