محسن وقار علی
محفلین
جانتا ہوں سر جی۔میں تو صرف مذاق کر رہا تھاارے بھائی یہ ’پتی پتنی اور وہ‘ والا پتی نہیں، لکھ پتی اور کروڑ پتہ والا پتی ہے۔
جانتا ہوں سر جی۔میں تو صرف مذاق کر رہا تھاارے بھائی یہ ’پتی پتنی اور وہ‘ والا پتی نہیں، لکھ پتی اور کروڑ پتہ والا پتی ہے۔
مبارک ہو چھوٹے بھائی
شکریہ بھائیبہت بہت مبارک ہو آپ کو بلال بھائی ۔
جب ایک چیز آپ کے پلے ہی نہیں پڑتی تو اپنی نادانی اور کم عقلی کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ اس احساس سے بچنے کو بھاگتا ہوں۔ یوں سمجھیں کہ میں شاعری سے خار نہیں کھاتا۔ شاعری کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے اسے بھاری پتھر سمجھ کر چوم کر رکھ دیتا ہوں
ایف ایس سی میں جب ہمارے پیارے استادِ محترم جب اشعار کی تشریح کرنے لگتے تو کئی بار میں کتاب کے صفحے پلٹ پلٹ کر تھک جاتا لیکن "متن" کہیں نہیں ملتا تھا کہ وہ کہاں سے اتنا سارا مواد پڑھ رہے ہیں۔ کتاب تو ان کے پاس بھی وہی کھلی ہوتی تھی جو ہمارے پاس ہوتی تھی
نہیں یارا، وہ سید صاحب تھے، اس لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے تھے حتٰی کہ برا تک نہیں منا سکتے تھےپھر تو آپ اُن کو بہت دعائیں دیتے ہوں گے؟
نہیں یارا، وہ سید صاحب تھے، اس لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے تھے حتٰی کہ برا تک نہیں منا سکتے تھے
شکریہ عثمان صاحببہت خوب!
بہت بہت مبارک باد!
بہت بہت مبارک ہو