میں تو کب سے ہو ایک عجوبہایک اور @مقدس؟؟؟؟
میں تو کب سے ہو ایک عجوبہایک اور @مقدس؟؟؟؟
ویسے ہم نے تو کبھی نہیں سناکہ شاعر دوذخ میں جائے گےبزرگوں سے سنا تھا کہ سنا ہے شاعر دوزخ میں جائیں گے۔۔۔
جھوٹ۔۔۔ویسے ہم نے تو کبھی نہیں سناکہ شاعر دوذخ میں جائے گے
مہرباں ذرا ٹریفک میں پھنس گئے تھےع۔۔۔ ۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
تخلص تو کب کا فائنل ہو گیا ہے
مجھے کیا پتہ بلبلے والے بٹ کا ۔۔۔تے مینوں کیا پتہ کون آئی تھاکون آئی سی؟
اور یہ بٹ صاحب کہیں بلبلے والے تو نہیں
ایک تو میں ہو پر دوسرا کون ہے
ہے نا منصور بھائی ۔میں نے بھی یہی بولو ہے انکوویسے "مُنا" بھی برا نہیں؟
یہ کون سی زُبان ہےمجھے کیا پتہ بلبلے والے بٹ کا ۔۔۔ تے مینوں کیا پتہ کون آئی تھا
ہاہاہاہا یہ وہ والی زبان ہےیہ کون سی زُبان ہے
جی یہ تو ہے پر اپنے بز رگوں سے نہیں سناجھوٹ۔۔۔
آپ نے ابھی ابھی مجھ سے سنا ہے۔۔۔
ہیہیہیہیہی کون سی والیہاہاہاہا یہ وہ والی زبان ہے
بس پھر تخلص منا کی وہ جاری کر دیتے ہیں وہ جو الیکشن مین ہوتا ہے کیا کہتے ہیں اسے بھلامنے کے سوا کوئی اور نام قابل قبول نہ ہوگا۔
مجھے انکل کہا نااااا۔۔۔جی یہ تو ہے پر اپنے بز رگوں سے نہیں سنا
پنجابی زبان تھی۔۔۔ہیہیہیہیہی کون سی والی
پھر آپ نے یہ پکا کر دیا ہےمنے کے سوا کوئی اور نام قابل قبول نہ ہوگا۔
جس پر ہنسی آ جاتی ہےہیہیہیہیہی کون سی والی