بھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔
ایسے جا گھسی تھی تھریڈز میں تخلص دیکھا وہ بھی منے کا تو سوچا ۔۔اب تو فائنل کر دیا جائےبڑا پرانا دھاگہ زندہ کیا ہے آپ نے۔
ایسے جا گھسی تھی تھریڈز میں تخلص دیکھا وہ بھی منے کا تو سوچا ۔۔اب تو فائنل کر دیا جائے
او آئی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بٹ مجھے تو نہی پتہ تھا نافائنل تو پہلے ہی ہو چکا تھا۔ منے تو بلال بھائی بہت عرصے بعد مشہور ہوئے۔
اوووووووو نو نو نو ۔۔۔آئی مینٹ ۔۔۔۔لیکن اففففففففبٹ جان کر کریں گی بھی کیا آپ؟ یہ تو بٹ صاحب ہی بتائیں گے بٹ وہ کیوں بتائیں گے۔
اس میں پر یشا نی والی کیا بات ہے اقبال بھی تو اقبال ہی تخلص لکھتے تھےہمارے بلال بھائی اپنے تخلص کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے محمد بلال اعظم بھائی کے لئے تخلص تجویز کیجیے (اور وہ بھی سنجیدگی کے ساتھ) تاکہ وہ غزل کا مقطع کہہ سکیں۔
اس دھاگے میں موضوع کے علاوہ ہر طرح کے ہنسی مذاق پر کوئی پابندی نہیں۔
بلال بھائی کی تازہ غزل یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔
بالکل عینی آپی آپ نے چھو ٹے سے منے کو پھر سے کراس دے دیابھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔
یہ چھوٹاسا منا نہیں ہے مقدس ۔۔۔۔۔۔بالکل عینی آپی آپ نے چھو ٹے سے منے کو پھر سے کراس دے دیا
اور پھر اگلا شعر یہ ہو گابھئی آپکا تخلص تو اب منا ہی ہونا چاہیئے ۔محمد بلال اعظم دا گریٹ منا
پھر آپکا لاسٹ شعر یوں ہوگا کہ
کیا کروں گا اس دفعہ بھی منے
دے دیا عینی آپی نے کراس پھر سے ۔
ع۔۔۔۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتےایسے جا گھسی تھی تھریڈز میں تخلص دیکھا وہ بھی منے کا تو سوچا ۔۔اب تو فائنل کر دیا جائے
کون آئی سی؟او آئی سی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بٹ مجھے تو نہی پتہ تھا نا
منا نہیں تو انکل ہےآپییہ چھوٹاسا منا نہیں ہے مقدس ۔۔۔ ۔۔۔
بٹ صاحب تو بلبلے والے ہی لگتے ہےکون آئی سی؟
اور یہ بٹ صاحب کہیں بلبلے والے تو نہیں
تحلص کیا فا ئنل کیا ہےع۔۔۔ ۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
تخلص تو کب کا فائنل ہو گیا ہے
ویسے یہ تحلص زیادہ اچھا ہےمحمداحمد بھائی میں تو محمد بلال اعظم بھائی کا تخلص "سوالیؔ" تجویز کروں گا۔۔۔
یہ سوال بہت کرتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔
ہاہاہااہاہاہا یہ تو اُلٹا ہو گیا نہ انکل ویسے آپ شاعری کیوں نہیں کرتےپر میں تو شاعر ہی نہیں۔۔۔ ۔
ایک اور مقدس ؟؟؟؟ویسے یہ تحلص زیادہ اچھا ہے
بزرگوں سے سنا تھا کہ شاعر دوزخ میں جائیں گے۔۔۔ہاہاہااہاہاہا یہ تو اُلٹا ہو گیا نہ انکل ویسے آپ شاعری کیوں نہیں کرتے