اشتیاق علی
لائبریرین
بھلا موڈ کیوں بدلا۔ وہی رہنے دیتے کیا حرج تھا؟توبہ! آپ کتنے تیز ہیں۔
میں نے موڈ بدل لیا ہے۔
بھلا موڈ کیوں بدلا۔ وہی رہنے دیتے کیا حرج تھا؟توبہ! آپ کتنے تیز ہیں۔
میں نے موڈ بدل لیا ہے۔
پر میں تو شاعر ہی نہیں۔۔۔ ۔
بھلا موڈ کیوں بدلا۔ وہی رہنے دیتے کیا حرج تھا؟
بہت خوب ۔ درست فرمایا آپ نے۔اصل میں وہ دور گزر گیا، اب رزلٹ کا انتظار ہے تو تھوڑا خوشگوار ہوں۔
بہت خوب ۔ درست فرمایا آپ نے۔
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین۔اب دعاؤں کی ضرورت ہے کیونکہ پرسوں رزلٹ ہے۔
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین۔
جو تیزی آپ نے موڈ بدلنے میں دکھائی ہے اسے تو میں دیکھتا ہی رہ گیا۔۔۔۔توبہ! آپ کتنے تیز ہیں۔
میں نے موڈ بدل لیا ہے۔
جو تیزی آپ نے موڈ بدلنے میں دکھائی ہے اسے تو میں دیکھتا ہی رہ گیا۔۔۔ ۔
اب تیز کون ہوا؟؟؟؟؟
یہ رزلٹ ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم۔۔۔۔اب دعاؤں کی ضرورت ہے کیونکہ پرسوں رزلٹ ہے۔
بھائی میں انیس ہوں کوئی ایکسپریس نیوز تھوڑی نا ہوں۔۔۔۔میں موڈ بدلنے میں
اور آپ نظر رکھنے میں
یہ رزلٹ ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم۔۔۔ ۔
جملہ ذو معنی بلکہ سو معنی ہے، وضاحت فرمائیں۔
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
ثم آمین
بھائی میں انیس ہوں کوئی ایکسپریس نیوز تھوڑی نا ہوں۔۔۔ ۔
عزت افزائی کا بہت شکریہ۔شکریہ اشتیاق صاحب
خوش رہیں
آباد رہیں
شاد رہیں
دراصل دعائیں پاکستانی ٹیم کے لیے کی جاتی ہیں۔۔۔۔یہ رزلٹ ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم۔۔۔ ۔
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
لیجئے ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔ہراہ میرے 2000 مراسلے پورے ہو گئے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ میرے لئے مبارکباد کا دھاگہ کون بناتا ہے۔
لیجئے ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔
شکریہ تو آپ کا ہے جناب جو اردو محفل میں آئے۔بہت بہت شکریہ اشتیاق صاحب۔
اتنی عزت افزائی پہ تہہِ دل سے سدا آپ کا مشکور و ممنون رہوں گا۔
خوش رہیں
آباد رہیں
شاد رہیں