محمداحمد
لائبریرین
ہمارے بلال بھائی اپنے تخلص کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے محمد بلال اعظم بھائی کے لئے تخلص تجویز کیجیے (اور وہ بھی سنجیدگی کے ساتھ) تاکہ وہ غزل کا مقطع کہہ سکیں۔
اس دھاگے میں موضوع کے علاوہ ہر طرح کے ہنسی مذاق پر کوئی پابندی نہیں۔
بلال بھائی کی تازہ غزل یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔