محمد وارث
لائبریرین
بہت شکریہ لاریب۔عارف بھائی نے بالکل ٹھیک کہا، آپ کے اتفاق کرنے یا نہ کرنے سے ہماری رائے اور خیالات میں بالکل فرق نہیں آنے والا
بیس ہزاری کی جانب سفر کرتا یہ سترہ ہزاری منصب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
عارف صاحب کا حُسنِ ظن ہے اور آپ کا حُسنِ نظر، میں زیرِ بار ہوں