محمد وارث
لائبریرین
شکریہ بہن جی، نوازش آپ کی۔مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ بہن جی، نوازش آپ کی۔مبارک ہو وارث بھائی
بہت شکریہ عمر بھائی، نوازش آپ کیمبروک یا سترہ ہزاری وارث بھائی
بہت شکریہ سید صاحب قبلہ۔بہت مبارک وارث صاحب ۔۔۔
نوازش آپ کی سید صاحب محترم۔بہت مبارک۔
کیا بات ہے جناب آپ کی اس ضربِ غلط کی جو ضربِ کلیم سے کبھی کم نہیں ہوتی !ٹائپنگ میں نے 1988ء میں سیکھی تھی (محفل میں آئے تو جمعہ جمعہ نو دس سال ہی ہوئے ہیں) تب سے بس اندازے ہی سے انگلیاں مارتا ہوں جو اکثر غلط ہی پڑتی ہیں
شکریہ فاتح صاحب، نوازش آپ کی۔17 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارک
شکریہ سارہمبارک ہو وارث بھائی ۔۔ دعا ہے کہ یہ تعداد سترہ لاکھ تک پہنچے
نوازش آپ کی جناب، شکریہبہت بہت مبارک ہو استاد جی محفل کو وقت دینے کی اور چار چاند لگانے کی. ☺
مبالغہ ہی سہی مگر دعا سچی ہےشکریہ سارہ
آپ کی دعا کا مبالغہ اچھا لگا کہ اس میں غالب کے مبالغے کی جھلک ہے
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار