عباس اعوان
محفلین
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
مراسلوں کی بڑھتی رفتار کے پیچھے محفل کی نظامت سے پیچھا چھڑانا بھی شامل ہے۔مبارک ہو وارث بھائی ویسے آپکے مراسلے تو اسی رفتار سے بڑھ رہے ہیں سے جوانی میں آپکے گھر اولامے آتے ہیں۔
جب کوئی کسی کےگھر شکایت لے کر جاتا ہے بالخصوص بچوں کی، تو اسے کہتے ہیں۔اُلامہ کیا ہوتا ہے؟
بہت شکریہ عباس صاحب، نوازشبہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
مابدولت اپنے لئے فکرمند ہونے کیلئے برادرم محدوارث کے ممنون ہیں۔اختلاج کا سبب مسرت کی وہ افراط تھی جو محترم برادرم محمدوارث کے 17 ہزاری منصب پر فائزہوجانے کی خبرپڑھ کر مابدولت پر لاحق ہوئی،دیگرآپ احباب کی دعائیں چاہئیں۔نوازش۔خیریت حضور، مبارکباد کے وقت آپ کے قلب کو کیا اختلاج ہو گیا؟ فکر لگا دی آپ نے
آپ کے خلوص کے لیے ممنون ہوں، نوازش آپ کی!
شکریہ شاکر صاحب، نوازشمبارکباد جناب
بہت شکریہ ابنِ رضا صاحب۔بہت مبارک ہو محترم وارث صاحب
ہا ہا ہا، اس بات پر میں آپ سے متفق ہوں کہ فقط ایک آدھ کیریکٹر کے فرق سے رجسڑ ہونے کی سہولت نہیں ہونی چاہیے
شکریہ سیدہ بہن !بہت مبارک ہو وارث بھائی!
شکریہ حمیرا صاحبہ!مبارک ہو وارث بھائی
حُسنِ نظر ہے آپ کا قبلہ محترم، نوازش آپ کی۔کیا بات ہے جناب ایسی سدا بہار شخصیات کم ہی دیکھنے میں آتی ہیں ..
ایک خوبصورت محفل کے خوبرو شریک .
بہت شکریہ آپ کا نظامی صاحب۔محمد وارث بھائی بہت بہت مبارک!