ہادیہ
محفلین
دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو۔
دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو۔
وارث بھائی ڈیسنٹ شخصیت ہیںجب کوئی کسی کےگھر شکایت لے کر جاتا ہے بالخصوص بچوں کی، تو اسے کہتے ہیں۔
جی واقعی بوڑھا ہو گیا، کمر ٹیڑھی ہونے کو ہے، لیکن میں پریشان نہیں بلکہ خوش ہوں، وہ عربی ضرب المثل تو آپ نے سنی ہوگی کہ کمان جتنی زیادہ ٹیڑھی ہو تیر اتنا ہی دُور جاتا ہےوارث بھائی ڈیسنٹ شخصیت ہیں
بھلا اُن کا کیا "اُلامہ" آئے گا۔ویسے جوانوں کے یہ اُلامے آتے ہیں بھائی صاحب تو بوڑھے ہوگئے ہیں اب
ہاہاہا۔میں نے تو آپ سے ہی سنی ہے یہ عربی ضرب المثلجی واقعی بوڑھا ہو گیا، کمر ٹیڑھی ہونے کو ہے، لیکن میں پریشان نہیں بلکہ خوش ہوں، وہ عربی ضرب المثل تو آپ نے سنی ہوگی کہ کمان جتنی زیادہ ٹیڑھی ہو تیر اتنا ہی دُور جاتا ہے
چلیں کچھ تو فائدہ ہوا، وگرنہ میری بیوی تو سمجھتی ہے کہ میں فضول میں کتابیں پڑھتا ہوں، انہیں ردی میں بیچ کر ان کو "ڈنر" کیوں نہیں کرواتا کہ کتابوں کا کچھ فائدہ تو ہوہاہاہا۔میں نے تو آپ سے ہی سنی ہے یہ عربی ضرب المثل
آپ جس طرح سے جواب دیتے ہیں سب اتنی بکس پڑھنے کا ہی نتیجہ ہے
ہاہاہاچلیں کچھ تو فائدہ ہوا، وگرنہ میری بیوی تو سمجھتی ہے کہ میں فضول میں کتابیں پڑھتا ہوں، انہیں ردی میں بیچ کر ان کو "ڈنر" کیوں نہیں کرواتا کہ کتابوں کا کچھ فائدہ تو ہو
شکریہ محترمبہت بہت مبارک ہوجناب۔۔۔
بہت شکریہ احمد صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کیبہت شکریہ وارث بھائی!
آپ کے سترہ ہزار مراسلے محفل اور ہم محفلین کے لئے اثاثہ ہیں۔ مبارکباد قبول کیجے۔
شکریہ قبلہ من، جنابِ من اس عزت افزائی کے لیے، نوازش آپ کیجناب وارث صاحب قبلہ بہت بہت مبارک !! خدا سلامت رکھے !
ماشاء اللہ سترہ ہزار مراسلے !! آپ کے کیبورڈ پر لکھے حروف ابھی نظر آتے ہیں یا اب اندازے سے کام چل رہا ہے ۔
کمپیوٹر پر یا ٹائپرائٹر پر؟ٹائپنگ میں نے 1988ء میں سیکھی تھی
ایک بڑے سے ٹائپ رائٹر پر ایک پروفیشنل ٹائپنگ سکھانے والے کی دکان پر، ان کے پاس پرانے پرانے دوسری جنگ عظیم کے زمانے کے ٹائپ رائٹر ہوتے تھےکمپیوٹر پر یا ٹائپرائٹر پر؟
میں نے بھی ۱۹۸۷ میں ٹائپنگ سیکھی تھی مگر کمپیوٹر پر۔ ٹائپرائٹر کبھی باقاعدہ استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ایک بڑے سے ٹائپ رائٹر پر ایک پروفیشنل ٹائپنگ سکھانے والے کی دکان پر، ان کے پاس پرانے پرانے دوسری جنگ عظیم کے زمانے کے ٹائپ رائٹر ہوتے تھے
میں نے کمپیوٹر 1994ء میں پہلی بار دیکھا تھا جب بزنس کالج میں داخلہ لیا تھا لیکن ٹائپ رائٹر میں کافی استعمال کرتا رہا، والد صاحب نے بھی ایک رکھا ہوا تھا اپنی کاروباری خط و کتابت کے لیے جسے کافی عرصے تک میں ہی استعمال کرتا رہا۔میں نے بھی ۱۹۸۷ میں ٹائپنگ سیکھی تھی مگر کمپیوٹر پر۔ ٹائپرائٹر کبھی باقاعدہ استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔