نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شاندار منے۔۔۔۔ آتے رہو۔۔ سنا ہے طبیعت خراب ہے۔۔۔ کیا عشق کی بیماری کے علاوہ بھی کوئی بیماری دریافت ہوگئی ہے۔۔۔
اک عشق کا غم آفت اور اُس پہ یہ دل آفت ;)
اب کیا بتائیں، یہ بیماری تو ملاقات کا بہانہ تھی:sneaky: لیکن اس دفعہ بہت مہنگی پڑ گئی
 

ملائکہ

محفلین
مجھے بھی کچھ لوگوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
عسکری کو بہت عرصہ ہو گیا اور کوئی خیر خبر نہیں۔
ملائکہ بھی نجانے کہاں کھو گئ ہے۔
محسن وقار علی کا تو کچھ اتا پتہ ہی نہیں۔
نیلم کی حکایتوں کی اکثر کمی محسوس ہوتی ہے۔
جیہ کو مس کرتا ہوں۔
hackerspk بھی بالکل غائب ہو چکے ہیں۔
arifkarim کو بھی مِس کرتا ہوں اکثر
اسد کو ہونا چاہیے یہاں
ذوالقرنین ایلم کو بھی دیکھے بڑا عرصہ ہوا۔
زین تو نہ جانے کب تک پاکستان کو جگائے گا اور یہاں نہیں آئے گا۔
عاطف بٹ بھائی بھی غائب ہیں
پردیسی بھائی بھی گم ہیں بس
غدیر زھرا نے دو ماہ بعد پھر اُڑن شو ہو جانا ہے ۔
ساجد بھائی بھی ناراض لوگوں میں ہیں۔
اب ان تمام سے درخواست ہے کہ محفل پہ ریگولر رہیں ہم سے بہت لوگوں کو آپ کی ضرورت ہے۔ پلیز۔

(یہ مراسلے جوابات میں دوسرے نمبر پر کل پوسٹ کیا گیا تھا، اب جب دیکھا تو ڈرافٹ سیو پڑا تھا لیکن پوسٹ نہیں ہوا، جانے کیوں )
آپکے مراسلے کے اوپر والا میرا مراسلہ ہے:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
 
Top