محدثہ
محفلین
معیار ذوق کیلئے دعا کا شکریہ۔یعنی ابھی معیار ذوق اتنا بھی بلند نہیں ہے۔ بہتری کے لئے دعا گو ہیں۔
لیکن یہاں مراد یہ تھا کچھ راہ گزر یاد نہیں آ سکیں گے کہ معمولی جان پہچان سے بھی ماوراء ، رکنیت ہے۔
اراکین سے واسطہ اور معیار ذوق دو الگ باتیں ہیں۔