عینی شاہ
محفلین
آئی تھنک اوپر محب بھائی نے انکو ٹیگا ہے تو انہیں پتہ چل نہیں جائے گا کیا نا بابا نا میں تو نہیں یہ کام کرتیان کو کیا الہام ہو گا؟ کوئی بتائے گا تو ان کو علم ہو گا ناں اور تم نے بتانے سے منع کر رکھا ہے۔

آئی مینٹ = میرا مطلب تھااوپس آئی مینٹ آسان اردو میں ہی ۔۔اففففف اللہ
اففف خدایا ! محترمہ کوئی ایسا دھاگہ ہے جس میں آپ نہ پائی جاتی ہوں ۔آپا آپ نے تو مجھے ویلکم کہا تھا نہیں نا لیکن میں آپکو کہہ رہی ہوں
ویلکم ٹو دس میجکل اردو ورلڈ
شکریہ شمشاد بھائی !خوش آمدید تو میں نے بھی نہیں کہا تھا۔ اب رسم محفل نبھاتے ہوئے اردو محفل میں خوش آمدید کہہ دیتا ہوں۔
عینی بہت اچھا کیا جو آج یہ دھاگا اوپر لے آئیں۔
اس بات پر بریانی کی ایک پلیٹ تو بنتی ہی ہے ناں۔
عینی ہر جگہ پائی جاتی ہےاففف خدایا ! محترمہ کوئی ایسا دھاگہ ہے جس میں آپ نہ پائی جاتی ہوں ۔
اسے کہاں سے ڈھونڈ نکالا ہے اب ۔لاحول ولا قوۃ
پلیٹ تو وہ لائی تھیشکریہ شمشاد بھائی !
بریانی کی پلیٹ عینی نے کھلائی یا نہیں
شکریہ محب علوی صاحب !اتنا اچھا تعارف کروایا ہوا ہے فاتح نے محترمہ مدیحہ گیلانی کا اور ہم بے خبر ایسے کہ کبھی اس پر نظر ہی نہ پڑی۔
ہم تو پہلے ہی ایک مرید خاص پر ان کے پیرانہ کمالات اور کرامات کا نظارہ کرکے تسکین پاتے رہتے ہیں جو جانے کن وجوحات کی بنا پر ترک کر رکھی ہے۔
اچھا یعنی اگر ہم بھی کبھی کوئی معقول بلکہ بہترین قسم کی رعب داعب والی کوئی مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ڈگری لینے میں کامیاب ہوا اور پھر اس دستاویز کی توثیق کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
جب سے ہمارے وزیر تعلیم وقاص اکرم کی بی اے کی برق رفتار ڈگری کی خبر ملی ہے مجھے امید ہو چلی ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنا ایسا بڑا مسئلہ نہیں بس بندہ ماسٹر کرنے کی کوشش میں یہ دو ڈگریاں پہلے حاصل کر لے اور پھر ماسٹر وغیرہ تو ہوتا رہے گا۔
شکریہ پردیسی بھائی ۔سلامت رہیں ۔اتنی اہم شخصیت کے محفل پر ہوتے ہوئے ہماری بے خبری پر بھی ۔۔۔ ۔۔۔
ہماری جانب سے محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کو خوش آمدید اور نیک تمنائیں
بہت شکریہ حسان مجھے بہت اچھا لگا آپکا یوں کہنا ۔ جیتے رہیئے بیٹا ۔خوش آمدید مدیحہ باجی
شکریہ محسن بیٹا ۔جیتے رہیئے ۔ارے
میں نے ابھی تک آپکو خوش آمدید نہیں کہا
چلیں دیر آید درست آید کے مصداق اب کہے دیتا ہوں
شکریہ بیٹا جیتے رہیئے۔ویل کم مادام،عربی والا نہیں انگریزی والا!
آپکا شکریہ بیٹا ۔جیتے رہیئےمیری جانب سے بھی۔۔۔ ۔۔
شکریہ منصور صاحب ۔! جیتے رہیئےمحفل پر بارِ دگر خوش آمدید
کہاں کھلائی مدھو آپا۔ آپ تو اچھی طرح جانتی ہیں اس سے کچھ بھی لے لو لیکن کھانے والی کوئی چیز یہ نہیں دینے کی۔شکریہ شمشاد بھائی !
بریانی کی پلیٹ عینی نے کھلائی یا نہیں
شکریہ محب علوی صاحب !
پیری مریدی ترک کر چھوڑی ہے ہم نے ۔
جی بالکل آپ ڈگری لے آئیں مہنگی اور بہترین کوالٹی کی پھر دیکھتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے
ماسٹر ہونا بہت آسان ہے لیکن ماسٹرز کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے ۔ویسے ہمارے نا اہل سیاستدانوں کے لیئے تو کچھ بھی مشکل نہیں ہے خواہ وہ کوئی ڈگری ہی کیوں نہ ہو وہ ہر نا اہل کی ماسٹری کرنے میں میں ید طولٰی ہیں ۔
یہ کیا غضب کیا آپ نے مدیحہ گیلانی۔
لے دے کر ایک ہی تو پیرنی اور ایک ہی مرید تھا محفل پر اور اب یہ سلسلہ پیری مریدی ختم ہو رہا ہے، پہلے ہی ثقافت اور روایات روبہ زوال ہیں ۔ کیا یہ روایت بھی دم توڑ دے گی محفل پر۔
ڈگری مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ، صحیح ہے میں پیسے جمع کرتا ہوں کہ آجکل ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں پھر تو دیکھ ہی لیں گے کہ اس کے ساتھ کیا کرنا ہے۔
ماسٹر ہونا آسان ہے اور کرنا مشکل مگر میں نے تو کئی لڑکیوں کو دیکھا ہے کہ وہ فخر سے کہتی پھرتی ہیں کہ انہوں نے ماسٹر کر لیا ہے (شوہر بذریعہ شادی )
سیاستدانوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے انہیں سب کرنا پڑتا ہے ویسے اب حالات کچھ بدلتے نظر آ رہے ہیں اور اس دفعہ ہمیں اس تبدیلی میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔

کہیں پڑھا تھا کہ پیر لوگ اس نیت سے مرید کرتے ہیں کہ اگر وہ مقبول ہوا تو انہیں جنت میں لے جائے گا ۔اور اگر وہ مقبول ہوئے تو مرید کو جنت میں لے جائیں گے بہت سے لوگ پیری مریدی کا سلسلہ رکھتے ہیں لیکن اسے نہیں جانتے۔ پیری مریدی مشہور ضرور ہے مگر اسکا اصل بیعت ہے۔ جس سے آپ بخوبی واقف ہوں گے ۔
اور آپکی اس بات کے لیئےلاحول ولا قوۃ۔۔اور ساتھ ہی سر کھجانے والا آئکن بھی
ماسٹر ہونا سے آسان ہے اور کرنا مشکل مگر میں نے تو کئی لڑکیوں کو دیکھا ہے کہ وہ فخر سے کہتی پھرتی ہیں کہ انہوں نے ماسٹر کر لیا ہے (شوہر بذریعہ شادی )
اور سیاستدانوں کے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں جو تیتر بھی ہیں اور بٹیر بھی ۔۔لیڈری بھی کرتے ہیں اور فائدہ دیکھ کر پارٹی بھی بدلتے ہیں اور ویسے بھی سیاست کے حالات ہمہ وقت ایک جیسے ہی رہتے ہیں ان میں کبھی تبدیلی آ ہی نہیں سکتی کیونکہ جو بھی نیا انقلابی سوچ لے کر آتا ہے کچھ عرصے کے بعد پرانے رنگ میں ہی رنگا جاتا ہے ۔۔بقول اختر عثمان کہ
لوگ مرتے ہیں ،انہیں اور بھی مرنے دیجے
آپ دھرنائی ہیں ،بس چوک پہ دھرنے دیجے
باغ ویران ہے اک عُمر سے، اِس میں تھا کیا !
گھاس باقی ہے ، چرندے ہیں ، سو چرنے دیجے