شمشاد
لائبریرین
سٹوڈنٹ بریانی کا تو سُن رکھا ہے کہ بہت مشہور ہے، یہ "انکل بریانی" کوئی نئی آئی ہے مارکیٹ میں؟صرف پلیٹ؟؟؟ پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کو
سٹوڈنٹ بریانی کا تو سُن رکھا ہے کہ بہت مشہور ہے، یہ "انکل بریانی" کوئی نئی آئی ہے مارکیٹ میں؟صرف پلیٹ؟؟؟ پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کو
جی یہ بلکل ابھی آئی ہے مارکیٹ میں نہیں اردو محفل پر ''انکل بریانی''سٹوڈنٹ بریانی کا تو سُن رکھا ہے کہ بہت مشہور ہے، یہ "انکل بریانی" کوئی نئی آئی ہے مارکیٹ میں؟
تھینکیو کہ اپ نے مشکل ورڈز کے معنی لکھ دیئے ۔۔بلکہ ایکسپلین بھی کر دیا لائنتمام مراسلات کو پڑھنے (یا دیکھنے) کے بعد میرا تاثر۔۔۔
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا اِلٰہی یہ ماجرا کیا ہے
فرہنگ:
ہم: اس دھاگہ میں پوسٹ کرنے والے
وہ: محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ، جن کے تعارف کا دھاگہ ہے یہ (بھئی ہمیں تو یہی لگا۔۔۔ )
میں نے چماٹ نہیں کھانی انسے یہاں انکو ٹیگ کر ۔اپنی آپی کو ٹیگ بھی کیا تھا کہ نہیں؟
"لگنے" سے میری مراد یہ تھی کہ مجھے یہ دھاگہ محترمہ مدیحہ صاحبہ کا "لگا" تھا۔ خیر اس بات کے مزاح کو میں واضح نہیں کر پایا۔۔۔آپکو بلکل غلط لگا
اکچلی بات یہ ہے کہ نہ تو کوئی مشتاق ہے نہ کوئی بیزار یہ تھریڈ کافی پرانا ہے وہ تو میں نے اسمیں لکھا تو یہ مے بی اوپر آ گیا تھا ۔ورنہ اتنے پرانے تھریڈ پر کون بیزار اور مشتاق لکھے گا اب
بھئی ان کے تعارف کا دھاگہ ہے تو ان کو تو علم ہونا چاہیے ناں۔میں نے چماٹ نہیں کھانی انسے یہاں انکو ٹیگ کر ۔
وہ جب آئیں گی تو چل پتہ نہیں جائے گا انکو خود کوہی انکلبھئی ان کے تعارف کا دھاگہ ہے تو ان کو تو علم ہونا چاہیے ناں۔
ویسے بھائی دو دن کے بعد مجھے آپکی بات سمجھ آ گئی ہے اب اور سمجھ کے پھر ہنسی آئے جا ری ہے"لگنے" سے میری مراد یہ تھی کہ مجھے یہ دھاگہ محترمہ مدیحہ صاحبہ کا "لگا" تھا۔ خیر اس بات کے مزاح کو میں واضح نہیں کر پایا۔۔۔
اب تک کے تمام (85 مراسلے) دیکھنے (اور کافی پڑھنے) کے بعد۔۔۔
مِس مدیحہ کی پوسٹ دھاگہ میںذرا کم کم ہی ہم نے پائی ہےاسلئے ہم نے وہ شعر لکھ دیا تھا۔
ویسے یہ بیزار اور مشتاق ہیں کون ؟؟تھینکیو کہ اپ نے مشکل ورڈز کے معنی لکھ دیئے ۔۔بلکہ ایکسپلین بھی کر دیا لائن
آپکو بلکل غلط لگا اکچلی بات یہ ہے کہ نہ تو کوئی مشتاق ہے نہ کوئی بیزار یہ تھریڈ کافی پرانا ہے وہ تو میں نے اسمیں لکھا تو یہ مے بی اوپر آ گیا تھا ۔ورنہ اتنے پرانے تھریڈ پر کون بیزار اور مشتاق لکھے گا اب
ویسے یہ بیزار اور مشتاق ہیں کون ؟؟
ان کا تعارف تو کرواؤ
یہ کیا ہوتا ہے منصور بھائیمحفل پر بارِ دگر خوش آمدید
یعنی محفل پر ایک بار پھر سے خوش آمدیدیہ کیا ہوتا ہے منصور بھائی
تو ایزی لینگویج میں ہی کہہ دیتے نایعنی محفل پر ایک بار پھر سے خوش آمدید
مجھے انگریزی نہیں آتی نا، اس لئے "ایزی لینگوئج" کہاں سے سیکھوںتو ایزی لینگویج میں ہی کہہ دیتے نا
ان کو کیا الہام ہو گا؟ کوئی بتائے گا تو ان کو علم ہو گا ناں اور تم نے بتانے سے منع کر رکھا ہے۔وہ جب آئیں گی تو چل پتہ نہیں جائے گا انکو خود کوہی انکل
اوپس آئی مینٹ آسان اردو میں ہی ۔۔اففففف اللہمجھے انگریزی نہیں آتی نا، اس لئے "ایزی لینگوئج" کہاں سے سیکھوں