صرف پلیٹ؟؟؟ پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کوخوش آمدید تو میں نے بھی نہیں کہا تھا۔ اب رسم محفل نبھاتے ہوئے اردو محفل میں خوش آمدید کہہ دیتا ہوں۔
عینی بہت اچھا کیا جو آج یہ دھاگا اوپر لے آئیں۔
اس بات پر بریانی کی ایک پلیٹ تو بنتی ہی ہے ناں۔
پہلی لائن کے علاوہ کچھ بھی زبردست نہیں سمجھ میں آیا محب بھائیاتنا اچھا تعارف کروایا ہوا ہے فاتح نے محترمہ مدیحہ گیلانی کا اور ہم بے خبر ایسے کہ کبھی اس پر نظر ہی نہ پڑی۔
ہم تو پہلے ہی ایک مرید خاص پر ان کے پیرانہ کمالات اور کرامات کا نظارہ کرکے تسکین پاتے رہتے ہیں جو جانے کن وجوحات کی بنا پر ترک کر رکھی ہے۔
اچھا یعنی اگر ہم بھی کبھی کوئی معقول بلکہ بہترین قسم کی رعب داعب والی کوئی مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ڈگری لینے میں کامیاب ہوا اور پھر اس دستاویز کی توثیق کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
جب سے ہمارے وزیر تعلیم وقاص اکرم کی بی اے کی برق رفتار ڈگری کی خبر ملی ہے مجھے امید ہو چلی ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنا ایسا بڑا مسئلہ نہیں بس بندہ ماسٹر کرنے کی کوشش میں یہ دو ڈگریاں پہلے حاصل کر لے اور پھر ماسٹر وغیرہ تو ہوتا رہے گا۔
میں تو اسے غیر متفق کرنے لگا تھا اتنی ڈھیر ساری انگریزی ٹھونسنے پر لیکن اب تمھاری درخواست پر فی الحال زبردست کر دیا ہے لیکن بعد میں کسی وقت تبدیل کر کے غیر متفق ہی کروں گا اگر تم نے تبدیل کر کے اس پیغام کو اردو نہ کیا۔فاتح بھائی میرا کممنٹ بھی زبردست کریں ناآپا کو ویلکم کرنیوالا
آپا آپ نے تو مجھے ویلکم کہا تھا نہیں نا لیکن میں آپکو کہہ رہی ہوں
ویلکم ٹو دس میجکل اردو ورلڈ
پہلی لائن کے علاوہ کچھ بھی زبردست نہیں سمجھ میں آیا محب بھائی
آپ دونوں یہاں ہیں اور آپا ادھر میرے گھر ہیں آئی سمجھ آپکو رکھ کے دینی ہے ایک انھوں نے مجھے
نہیں دیتیں ، لکھوا لو مجھ سے کسی اسٹامپ پیپر پر ۔
اگر ایک بھی رکھ کر دی تو پھر کہنا مجھ سے
صرف پلیٹ؟؟؟ پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کو
میں نے اپنے لیےکہی تھی۔ تم نجانے کیا سمجھیں۔صرف پلیٹ؟؟؟ پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کو