انیس الرحمن
محفلین
صحیح فرما رہے ہیں آپ۔۔۔میں نے کہیں بھی کاشفی کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی کی ذات پر حملہ کیا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا ہو تو الگ بات ہے۔
صحیح فرما رہے ہیں آپ۔۔۔میں نے کہیں بھی کاشفی کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی کی ذات پر حملہ کیا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا ہو تو الگ بات ہے۔
اس کے لیے بالترتیب اور موجود ہیں۔اگر عثمان بهائی کی بات مانتے ہوئے لعنت بهیجنے والی ریٹنگ بنائی گئی تو ایک "ہااااا نی ہائے" اور ایک "ہونہہ" والی بهی ہونی چاہیئے. محفل پر اقلیت میں صحیح پر ہماری ضرورت کی ریٹنگز کا خیال بهی رکهنا چاہیئے.... ( باقی بعد میں)
میرے متعلق تو انہیں بطور خاص بتانا۔ برطانیہ آیا تو ان سے پھڈا۔۔ مم میرا مطلب ہے ملاقات ضرور ہوگی۔وہ یہاں کے ممبر تو نہیں ہیں پر موسٹلی سب کو جانتے ہیں۔۔ کیونکہ میں ان کو بتاتی رہتی ہوں۔۔۔
جینہیں یہ تو بالککل بهی سوٹ نہیں کرہےاس کے لیے بالترتیب اور موجود ہیں۔
کوئی چور سمجھتا ہے کوئی دہشت گرد۔۔جس کی جیسی طنیت ہوتی ہے وہ دوسروں کو ویسا ہی سمجھتا ہے۔۔میں نے کہیں بھی کاشفی کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی کی ذات پر حملہ کیا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا ہو تو الگ بات ہے۔
آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں۔۔اصل میں اسے چھوٹی خطوط وحدانی بھی کہتے ہیں
اس تبصرے پر بھی ؟اور جو خوش آمدید کے مراسلے کو اور خبر یا تصویر کو غیرمتفق قرار دے، اسے نفسیاتی مریض گردانا جائے؟
ماشاء اللہعثمان بھائی واللہ میں بذات خود کراسوں سے زچ نہیں ہوا۔ بھلے سے ملتے رہیں (سوائے عینی شاہ کے کراسوں کے)۔
میں نے گزشتہ دنوں یہ بات نوٹ کی تھی کہ ایک رکن چند اراکین کو بلا وجہ کراس دیئے جا رہا ہے۔ بھلے ہی ان کے مراسلے کسی بھی موضوع پر ہوں۔ بس رکن کا نام دیکھا اور کراس دے دیا۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی کھولی تھی۔
اور ماشاء اللہ بہت سارے اراکین نے اس لڑی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا جو کہ ایک مثبت رویہ ہے۔
آپ سمیت کوئی بھی رُکن مروجہ ریٹنگز ضرور استعمال کرے لیکن اگر دیکھے کہ "کسی" سے ستارے ملنے کے امکانات اس صدی میں نظر نہیں آتے تو پھر دونوں فریقین کو ایک دوسرے کو (اور ان کی پوسٹس کو) نظر انداز کر دینا چاہیے اس طرح دونوں کی زندگی پُر سکون ہو سکتی ہے۔