مقدس
لائبریرین
جی نہیں۔۔۔۔ ایسا بالکل بھی نہیں انکلبس اپ پھنسی گوٹ نکلنے دو پھر دیکھنا
جی نہیں۔۔۔۔ ایسا بالکل بھی نہیں انکلبس اپ پھنسی گوٹ نکلنے دو پھر دیکھنا
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ میں نے تو انکل ہی کہنا ہے ۔۔۔ ۔۔
جی نہیں۔۔۔ ۔ ایسا بالکل بھی نہیں انکل
میں نے تو انکل کہنا ہے جو لقب نہیں ہے۔۔ ایز اے ریسپیکٹ کہا ہے اور بس یہی کہنا ہےمیاؤں لوگوں کی عادت ہوتی ہے نئے نئے القاب سے نوازنا
ویسے کہنا ہی ہے تو ڈاکٹر خان کہہ لیں
بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ اوور ٹو ائیرز ہو گئے ہیںلگ رہا ہے اپکی نئی نئی شادی ہوئی ہے۔ ہر چیز گلابی لگ رہی ہے
ذرا وقت گزرنے دیں
میں نے تو انکل کہنا ہے جو لقب نہیں ہے۔۔ ایز اے ریسپیکٹ کہا ہے اور بس یہی کہنا ہے
ایک بار پھر سے نہیں، بلکہ یہ پہلی دفعہ کا ہی مانا ہوا ہے۔آج بھی مان گئے ہیں ناں۔۔ ایک بار پھر سے
چلیں ٹھیک ہے ۔۔ آئی ول سئے ڈاکٹر انکلچلیں ڈاکٹر انکل کہہ لیں
ایک بار پھر سے نہیں، بلکہ یہ پہلی دفعہ کا ہی مانا ہوا ہے۔
یہ لقب آپ کے میاوں نے دیا ہے؟ پھر شمشاد بھائی کو کیسے پتا چلا! بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی، ذرا سمجھا دیں۔بالکل بھی نہیں انکل۔۔۔ میں کوئی چلاکو ماسی نہیں ہوں۔۔ میاؤں لوگوں کی عادت ہوتی ہے نئے نئے القاب سے نوازنا
شمشاد بھائی کو میں نے ہی بتایا تھا بھائییہ لقب آپ کے میاوں نے دیا ہے؟ پھر شمشاد بھائی کو کیسے پتا چلا! بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی، ذرا سمجھا دیں۔
وہ یہاں کے ممبر تو نہیں ہیں پر موسٹلی سب کو جانتے ہیں۔۔ کیونکہ میں ان کو بتاتی رہتی ہوں۔۔۔جی شکریہ بات واضح ہو گئی، میں سمجھا آپ کے شوہرِ نامدار بھی اسی محفل کے مکین ہیں۔
ویسے ایسی بات خود تک ہی رکھتے ہیں، کسی کو بتاتے نہیں۔
معاویہ بھائی یہ چلاکو ماسی کا خطاب اس کو اس کے میاؤں کی طرف سے اور "نانی اماں" کا خطاب میری طرف سے ملا ہوا ہے۔یہ لقب آپ کے میاوں نے دیا ہے؟ پھر شمشاد بھائی کو کیسے پتا چلا! بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی، ذرا سمجھا دیں۔
معلومات میں اضافہ ہوا، ایک ننھی سی پری کو اتنے ہیوی خطابات سے نواز دیا آپ لوگوں نے۔معاویہ بھائی یہ چلاکو ماسی کا خطاب اس کو اس کے میاؤں کی طرف سے اور "نانی اماں" کا خطاب میری طرف سے ملا ہوا ہے۔
k
نئی بات کے طور پر "روزہ " رکھا جا سکتا ہے
نفل پڑھے جا سکتے ہیں۔
امی جان کا ہاتھ بٹایا جا سکتا ہے۔
بھیا کے کپڑے استری کیے جا سکتے ہیں۔
اشفاق صاحب کی کتابوں سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
آج کل دھوپ سینکی جا سکتی ہے۔
پھر بھی ٹائم بچ جائے تو نہا دھو کر ان موضوعات میں شرکت کی جا سکتی ہے
اور نہیں تو کیا۔نئی بات کے طور پر "روزہ " رکھا جا سکتا ہے
وقت تو روزہ رکھ کر بھی ضائع کیا جا سکتا ہے۔
نفل پڑھے جا سکتے ہیں۔
اتنا وقت نہیں ہے۔
امی جان کا ہاتھ بٹایا جا سکتا ہے۔
الٹا امی جان کو کہا جاتا ہے کہ میرے لیے ناشتہ بنا دیں۔
بھیا کے کپڑے استری کیے جا سکتے ہیں۔
اتنی فراغت نہیں ہے۔ بلکہ وہ اپنے کپڑے خود ہی استری کر لیتے ہیں۔
اشفاق صاحب کی کتابوں سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
کتاب ہو تو فائدہ بھی اٹھایا جائے۔
آج کل دھوپ سینکی جا سکتی ہے۔
ہاں یہ البتہ ہو سکتا ہے کہ دھوپ میں بیٹھ کر کینو کھائے جائیں یا مونگ پھلی سے انصاف کیا جائے۔
پھر بھی ٹائم بچ جائے تو نہا دھو کر ان موضوعات میں شرکت کی جا سکتی ہے۔
نہائے بغیر بھی تو شرکت کی جا سکتی ہے۔ نہانے میں وقت ضرور ضائع کرنا ہے۔
وہ حضرت بہت سوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ آج کل تنکا نکال رہے ہیں داڑھی میں سے!مجھے لگتا ہے کہ ایک حضرت تلاش کرکے میرے مراسلوں کو ریڈ کراس عنایت فرماتے ہیں۔ میں ان کے لئے دعا کرتا ہوں۔۔۔