قیصرانی
لائبریرین
جزاک اللہ
عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب
ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
جزاک اللہ
عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب
ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
غالب کی بھتیجی جو ٹھہریںتوبہ جو ، اب ہم غالب کے پاس بھی پھٹکیں کہ تھانیدارنی نازل ہو جاتی ہیں
کوئی حوالہ شوالہ بھتیجی؟ویسے میں نے آج غالب کی ہی ایک تحریر میں یہ شعر کچھ مختلف پایا ہے۔
اس جواب کو متفق درجہ بندی دینے والوں نے یہ اعترافِ جرم بھی ساتھ ہی کر لیا ہے کہ وہ نکمے ہو چکے ہیں۔
عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب
ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
آپ کے جرم کی تصدیق کی اور آگے سزا سے ڈرایااس جواب کو متفق درجہ بندی دینے والوں نے یہ اعترافِ جرم بھی ساتھ ہی کر لیا ہے کہ وہ نکمے ہو چکے ہیں۔
جزاک اللہ
ضرورکوئی حوالہ شوالہ بھتیجی؟
ضرور
ضعف نے غالب نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
غالب کے ایک خط کے آخر میں ہے یہ شعر
کتاب: طنز و مزاح کا انسائیکلوپیڈیا
مرتبہ: نزیر انبالوی
ہاہاہا۔۔۔ جیتے رہیئے۔ بہت دن بعد دل کھول کر ہنس رہا ہوںاس دھاگے کو محفل کے ہال آف سٹرینج میں چسپاں کرنا چاہیے۔
پہلے بات تو یہ کہ شمشاد بھائی جو پچھلے آٹھ سالوں میں بڑے بڑے فسادیوں کو صبرو تحمل سے برداشت کرتے رہے وہ آج ایک رکن کے "کراسوں" سے ایسے زچ ہوئے کہ یہ حیران کن دھاگہ کھول بیٹھے۔ مزید حیران کن یہ کہ محفل کے اکثر دانشوران ریٹنگ کی روایت پر تپے بیٹھے ہیں۔
ایسے فنکار بھی جو دوسرے کو ناپسند اور کراس کی بے دریخ ریٹنگز دیتے ہیں اور اپنی باری ناپسندیدگی وصول کرنے پر وضاحتیں مانگتیں پھرتے ہیں۔
دنیا بھر کی نیٹ فورمز میں ریٹنگ دینے کی روایت ہے۔ معلوم نہیں کہ کسی فورم پر بھی اراکین ان باتوں پر تاؤ کھاتے ہوں جو یہاں کی روایت ہے۔
میری رائے میں تو ریٹنگ کی آپشنز بہت کم ہیں۔ ایک آپشن "لعنت بھیجنے " کی بھی ہونی چاہیے۔ محفل کا کوئی بھی رکن جب کبھی میری طرف سے "ناپسند" کی ریٹنگ وصول کرے تو سمجھ لے کہ میں اس پر اور اس کے مراسلے دونوں پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
میرے مراسلوں پر دل کھول کر کراس اور ناپسند کی ریٹنگ دیجیے۔ مزے کی بات ہے کہ آپ کو مجھے وضاحت دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
یہ طالبان کا ٹریڈ مارک ہے۔ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ طالبان اپنی ہی عدالت میں چلائیں گےویسے اگر کراس کی بجائے غیر متفق لکھا ہوا آجائے تو کیسا رہے گا۔۔۔
یا پھر یہ والی سمائلی بھی چلے گی ۔
آپ کیل ٹھونک رہے تھے کیا؟یعنی کے اک چپ سو سکھ
یہ ریڈ کراس نہیں بلکہ لیول کراسنگ کا نشان ہے کہ جو پہلے آئے گا وہی پہلے گذرے گاآج سےکراس کو ریڈکراس تصور کیا جائے اور وصول کرنے والوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی جائے تاکہ وہ جانبر ہوسکیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اصل میں اسے چھوٹی خطوط وحدانی بھی کہتے ہیںنائس۔۔ہلالین۔۔ لیکن یہ دو ہلالین بھی عیدین کے ہلالوں کی طرح تھے جو مجھے دیر سے نظر آئے تھے۔۔۔ اس لیئے مذاق سمجھنے میں دیر ہوگئی۔۔
اگر عثمان بهائی کی بات مانتے ہوئے لعنت بهیجنے والی ریٹنگ بنائی گئی تو ایک "ہااااا نی ہائے" اور ایک "ہونہہ" والی بهی ہونی چاہیئے. محفل پر اقلیت میں صحیح پر ہماری ضرورت کی ریٹنگز کا خیال بهی رکهنا چاہیئے.... ( باقی بعد میں)اس دھاگے کو محفل کے ہال آف سٹرینج میں چسپاں کرنا چاہیے۔
پہلے بات تو یہ کہ شمشاد بھائی جو پچھلے آٹھ سالوں میں بڑے بڑے فسادیوں کو صبرو تحمل سے برداشت کرتے رہے وہ آج ایک رکن کے "کراسوں" سے ایسے زچ ہوئے کہ یہ حیران کن دھاگہ کھول بیٹھے۔ مزید حیران کن یہ کہ محفل کے اکثر دانشوران ریٹنگ کی روایت پر تپے بیٹھے ہیں۔
ایسے فنکار بھی جو دوسرے کو ناپسند اور کراس کی بے دریخ ریٹنگز دیتے ہیں اور اپنی باری ناپسندیدگی وصول کرنے پر وضاحتیں مانگتیں پھرتے ہیں۔
دنیا بھر کی نیٹ فورمز میں ریٹنگ دینے کی روایت ہے۔ معلوم نہیں کہ کسی فورم پر بھی اراکین ان باتوں پر تاؤ کھاتے ہوں جو یہاں کی روایت ہے۔
میری رائے میں تو ریٹنگ کی آپشنز بہت کم ہیں۔ ایک آپشن "لعنت بھیجنے " کی بھی ہونی چاہیے۔ محفل کا کوئی بھی رکن جب کبھی میری طرف سے "ناپسند" کی ریٹنگ وصول کرے تو سمجھ لے کہ میں اس پر اور اس کے مراسلے دونوں پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
میرے مراسلوں پر دل کھول کر کراس اور ناپسند کی ریٹنگ دیجیے۔ مزے کی بات ہے کہ آپ کو مجھے وضاحت دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
عام حالات اور دیگر موضوعات پر میرے لیئے بھی ریٹنگز کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔ مگر بعض سنجیدہ اور معلوماتی موضوعات پر نامتفق اور ناپسندیدگی کا اظہار صرف تعجب کا سبب بنتا ہے ۔ اس لیئے جستجو ہوتی ہے کہ آخر کون سے ایسی بات ہوگئی جو اس ریٹنگز کا ہدف بنی ۔ مثال کے طور پر میں کہوں کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے اور اس پر نامتفق یا ناپسندیدگی کی ریٹنگز ظاہر ہوجائے تو میں یہ کرے بغیر رہ نہیں سکتا ۔ اس لیئے ایسے معاملات میں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔ ورنہ میں سمجھوں گا کہ ایچ اے خان کسی اور نک سے یہاں موجود ہے ۔اس دھاگے کو محفل کے ہال آف سٹرینج میں چسپاں کرنا چاہیے۔
پہلے بات تو یہ کہ شمشاد بھائی جو پچھلے آٹھ سالوں میں بڑے بڑے فسادیوں کو صبرو تحمل سے برداشت کرتے رہے وہ آج ایک رکن کے "کراسوں" سے ایسے زچ ہوئے کہ یہ حیران کن دھاگہ کھول بیٹھے۔ مزید حیران کن یہ کہ محفل کے اکثر دانشوران ریٹنگ کی روایت پر تپے بیٹھے ہیں۔
ایسے فنکار بھی جو دوسرے کو ناپسند اور کراس کی بے دریخ ریٹنگز دیتے ہیں اور اپنی باری ناپسندیدگی وصول کرنے پر وضاحتیں مانگتیں پھرتے ہیں۔
دنیا بھر کی نیٹ فورمز میں ریٹنگ دینے کی روایت ہے۔ معلوم نہیں کہ کسی فورم پر بھی اراکین ان باتوں پر تاؤ کھاتے ہوں جو یہاں کی روایت ہے۔
میری رائے میں تو ریٹنگ کی آپشنز بہت کم ہیں۔ ایک آپشن "لعنت بھیجنے " کی بھی ہونی چاہیے۔ محفل کا کوئی بھی رکن جب کبھی میری طرف سے "ناپسند" کی ریٹنگ وصول کرے تو سمجھ لے کہ میں اس پر اور اس کے مراسلے دونوں پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
میرے مراسلوں پر دل کھول کر کراس اور ناپسند کی ریٹنگ دیجیے۔ مزے کی بات ہے کہ آپ کو مجھے وضاحت دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
عام حالات اور دیگر موضوعات پر میرے لیئے بھی ریٹنگز کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔ مگر بعض سنجیدہ اور معلوماتی موضوعات پر نامتفق اور ناپسندیدگی کا اظہار صرف تعجب کا سبب بنتا ہے ۔ اس لیئے جستجو ہوتی ہے کہ آخر کون سے ایسی بات ہوگئی جو اس ریٹنگز کا ہدف بنی ۔ مثال کے طور پر میں کہوں کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے اور اس پر نامتفق یا ناپسندیدگی کی ریٹنگز ظاہر ہوجائے تو میں یہ کرے بغیر رہ نہیں سکتا ۔ اس لیئے ایسے معاملات میں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔ ورنہ میں سمجھوں گا کہ ایچ اے خان کسی اور نک سے یہاں موجود ہے ۔