ہاہازین پھر تو آپ بھی ابھی چُوچے ہی ہیں۔ آپ لوگوں کے لئے تو ایک الگ زمرہ بنانا پڑے گا "بچوں کا میدان" نام سے۔ آپ ادھر بڑوں کے درمیان کیا کر رہے ہیں؟ چلیں چل کر پڑھائی کریں شاباش۔ امتحان سر پر ہیں اور آپ کو گپوں کی سوجھی ہے۔
نوجوان مرغے آسانی سے قابو میں نہیں آئیں گے ، چوزوں سے آغاز کر لیں ۔۔ جیسے زین نعمان وغیرہ ۔۔
وسلام
بھئی باتوں کے معاملے میں چند ایک مرد ہی ایسے ہوتے ہیں جو خواتین کو پیچھے چھوڑ جائیں۔ لہٰذا کسی مقابلے کی نیت سے نہیں۔ ہاں مردانہ گفتگو کو جو بھی مزاج ہوتا ہے اس میں رہ کر جی بھر ہنگامے کریں۔ اگر ٹانگ کھینچنی ہو جیسا کہ اکثر ایسی بیٹھکوں میں ہوتا ہے تو میری بوڑھی ٹانگ حاضر ہے۔
لگتا ہے طالوت انکل اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرنا چاہتے ہیں
بھئی آخر مفاد کیا ہیں
لیکن میرے خیال سے مردوں کی بیٹھک بال کھینچنے کے لیے بنائی گئی ہے۔۔۔
اور بال جتنے لمبے ہوں اتنا ہی کھیچنے میں مزہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئی باتوں کے معاملے میں چند ایک مرد ہی ایسے ہوتے ہیں جو خواتین کو پیچھے چھوڑ جائیں۔ لہٰذا کسی مقابلے کی نیت سے نہیں۔ ہاں مردانہ گفتگو کو جو بھی مزاج ہوتا ہے اس میں رہ کر جی بھر ہنگامے کریں۔ اگر ٹانگ کھینچنی ہو جیسا کہ اکثر ایسی بیٹھکوں میں ہوتا ہے تو میری بوڑھی ٹانگ حاضر ہے۔
پھر تو فہیم بھائی اور عمار بھائی کی باری ہے۔ آپ کے بالوں کی لمبائی کا مجھے علم نہیں۔ خیر میرے تو سر کے پچھلے حصے میں چند ایک بال ہی مل سکیں گے۔ اگر ضرورت ہو تو بصد شوق حاضر ہیں۔
لگتا ہے آپ حالات کے مارے ہیںبارک اللہ نعمان بھائی۔
آپ کے اس مقولے کو سن کر تسلی ہو گئی۔ اب دنیا مجھے لاکھ جوان اور نوجوان کا الزام دیتی رہے، مجھے تسلی ہے کہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں۔
بارک اللہ نعمان بھائی۔
آپ کے اس مقولے کو سن کر تسلی ہو گئی۔ اب دنیا مجھے لاکھ جوان اور نوجوان کا الزام دیتی رہے، مجھے تسلی ہے کہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں۔