مردوں کی بیٹھک

طالوت

محفلین
لگتا ہے یہ بیل (ٹانگ کھینچنے والی) منڈھے نہ چڑھے گی ۔۔

ابن سعید کوئی دو چار پہلوانی کے گر ہی بتا دیں ، اور ساتھ میں چند کشتے بھی کہ چوزوں اور مرغوں کا بھلا ہو جائے گا ۔۔ پھر مقابلہ بھی تو برابر کا رہے گا ۔۔۔
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں جی بچوں کے لیے بھی ہیں
مگر یہ ذہن میں رکھیں کہ
بچے کھچوں کے لیے نہیں
نہیں نہیں‌میں صرف بچا ہوا ہوں
گھرمیں بجلی سے چمکنے والے روشنی سے ، گاڑی میں ڈلنے والے پٹرول سے، گیس والی آگ سے ، اور زیادہ آٹے سے بچا ہوں:nailbiting::nailbiting:
 

محمد نعمان

محفلین
مین سوچتا ہوں کہ لوگ مجھے دادا کہنے پر کب سنجیدہ ہونگے۔ خیر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔

دیکھا ابھی بھی آپ میں ہے جوانی کی کوئی بجھتی ہوئی سی رمق
دیکھا دل کی بات آ گئی نا زبان پر
یہ نرگس کوں ہے
 
نرگس ہمارے نانی کی اجیا ساس کی سمدھن کے بہنوئی کی خالہ زاد سہیلی تھیں۔

آسماں ان کے لحد پر شبنم افشانی کرے۔
 

محمد نعمان

محفلین
سعود بھائی انکل
بہت دکھ ہوا
اللہ ان پر کرم فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے
آپکا کافی قریبی تعلق تھا مرحومہ سے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مین سوچتا ہوں کہ لوگ مجھے دادا کہنے پر کب سنجیدہ ہونگے۔ خیر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔

نہیں نہیں‌ اب میں اتنا بھی بچہ نہیں ہوں کے آپ کو دادا جی کہوں اگر میں آپ کو دادا جی کہوں گا تو مجھے سب انکل کہنا شروع کر دیں گے
 
Top