:idontknow2::confused3::thinking2:
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2010 #705 ٹنڈ کروائیں تو اس کے بعد ٹوپی ضرور پہن کر رکھیے گا۔ ایسا نہ کوئی جہاز رن وے سمجھ کر لینڈ کر جائے۔ اور ہاں ٹنڈ کی تصویر ضرور یاد سے یہاں لگائیے گا۔
ٹنڈ کروائیں تو اس کے بعد ٹوپی ضرور پہن کر رکھیے گا۔ ایسا نہ کوئی جہاز رن وے سمجھ کر لینڈ کر جائے۔ اور ہاں ٹنڈ کی تصویر ضرور یاد سے یہاں لگائیے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2012 #713 مقدس اس دھاگے کے صفحہ 15 سے پڑھنا شروع کر دو اور پھر دو تین دن ادھر ہی رہو۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2012 #715 جم جم آؤ جی کہاں غائب ہیں اور کاروبار کیسا چل رہا ہے؟ آج کیسے اردو محفل کی یاد آ گئی؟
نایاب لائبریرین جون 14، 2012 #719 افلاطون نے کہا: السلام علیکم۔ جناب منڈے شنڈے بھی بیٹھ سکتے ہیں یہاں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم افلاطون صاحب یہ بیٹھک ہے ہی منڈوں شنڈوں کھنڈوں کی ۔ سو بلا تکلف نہ صرف بیٹھیئے بلکہ" فلسفہ دانش" بھی کھلے طور بکھیریئے ۔۔۔۔
افلاطون نے کہا: السلام علیکم۔ جناب منڈے شنڈے بھی بیٹھ سکتے ہیں یہاں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم افلاطون صاحب یہ بیٹھک ہے ہی منڈوں شنڈوں کھنڈوں کی ۔ سو بلا تکلف نہ صرف بیٹھیئے بلکہ" فلسفہ دانش" بھی کھلے طور بکھیریئے ۔۔۔۔