چمٹے اور بیلن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ھارون رشید محفلین اپریل 27، 2010 #666 اپنا فلسفہ اپنے پاس ہی رکھیں کیونکہ پڑہی لکھی باتیں اپن کی سمجھ سے باہر ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2010 #675 یہ مردوں کی بیٹھک ہے اور یہاں خواتین کا داخلہ ممنوعہ ہے۔ اسی طرح ایک خواتین کارنر بھی ہے اور وہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ کہیں غلطی سے بھی ادھر نہ جائیے گا۔
یہ مردوں کی بیٹھک ہے اور یہاں خواتین کا داخلہ ممنوعہ ہے۔ اسی طرح ایک خواتین کارنر بھی ہے اور وہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ کہیں غلطی سے بھی ادھر نہ جائیے گا۔