مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
اس سلسلے میں اس دھاگے کا پہلا پیغام دیکھیں پھر آپ کو علم ہو گا کہ میم پر پیش نہیں زبر ہے۔ اور یہاں پر وہی آ سکتے ہیں جو زبردست ہیں۔
 
یہ آخری دھاگہ ہے جسے مردوں کی بیٹھک والے زمرے سے یہاں منتقل کر کے اس زمرے کو ختم کر رہے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ خواتین کارنر بھی ختم دیا گیا ہے۔ اب مرد حضرات وہاں بخوشی آ جا سکتے ہیں۔
 
جی شمشاد بھائی، ان زمروں کے دھاگے ادھر ادھر منتشر کرکے خالی زمروں کو حذف کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
 
یہ سب لونڈے لپاڑیوں کا کام ہے، ہم کو تو معاف ہی رکھو صاحب۔ ہم تو گھر سے نہیں نکلیں گے جس روز بیٹھک میں ایسا کچھ ہوا۔ :) :) :)
 
Top