مبارک ہو آخر شمشاد بھائی اور عزیز امین کی محنت رنگ لائی اور مَردوں کی بیٹھک محفل میں آئی
ویسے اب تو میں سوچ رہا ہوں کہ کیس دائر کیا جائے کہ ایک بیٹھک لونڈوں لپاڑوں
یعنی کے کنواروں کی بھی بنے۔
جس میں شادی شادہ حضرات کا داخلہ ممنوع ہو
لو بھئی یعنی پاکستان بننے کے بعد اب آپ بنگلہ دیش بنانا چاہتے ہیں۔۔ویسے اب تو میں سوچ رہا ہوں کہ کیس دائر کیا جائے کہ ایک بیٹھک لونڈوں لپاڑوں
یعنی کے کنواروں کی بھی بنے۔
جس میں شادی شادہ حضرات کا داخلہ ممنوع ہو
حضرت تمباکونوشی منع ہے۔
کل شام کچھ ایسی ہی صورتحال تھی ۔۔ فون کمبخت مہنگا ہی اتنا ہے یہاں ۔۔ میری جیب میں ابھی بھی کارڈ پڑا ہے مگر میں صرف کینیڈا کال کرنے کے لیے استمعال کرتا ہوں 30 ریال میں 400 منٹ بات ہوتی ہےالسلام علیکم !
فاروق بھائی، فرید احمد اور ظفری کافی عرصہ سے نظر نہیں آ رہے۔ ان احباب کا کوئی اتا پتا ؟
شمشاد بھائی ! ریاض کے کچھ (یا سارے ہی؟؟) علاقوں میں نیٹ کیفے شرطوں نے بند کرا دئے ہیں۔ اڑتی اڑتی اطلاع کے مطابق ہمارے بنغالی برادران نے "نیٹ ٹو فون" کے ذریعے Stc کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ مگر جناب اس کا کوئی دوسرا حل بھی تو نکالا جا سکتا تھا ، یہ کیا کہ نیٹ کیفے ہی بند کرا دئے؟؟
ماچس دانتوں میں خلال کے لیے رکھی ہےیہ لیجیے جناب ، واپس بھی کردیجیے گا۔۔ مجھے دانت کرید نے ہوتے ہیں
یہ تم سے کس نے کہہ دیا کہ میں " خواتین" ہوں
اب میں کچھ کہونگی تو منتظمین ڈنڈا لے کے مجھے خاتون ثابت کرنے آ جائیں گے ، حالانکہ میں لڑکی ہوں